سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کی پیپلز پارٹی لاھور آفس آمد
ڈویژنل صدر فیصل میراور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عائشہ نے معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا۔
میاں شاہد عباس مجید غوری،خرم فاروق،احمد گھمن ،اسجد ملک،اصغر بھٹی،منیر ڈگرا،عامر نصیر ��ٹ،آغا تقی،شاہدہ جبیں ،طاہرہ جالب حسن اشرف،شاویز ندیم،احمد رضا شاہ ،ازین گلزار،رانا ٹیپو،سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد شریک
سابق وزیر اعظم کی آمد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور،جیالوں کے نعرے
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے پی پی لاھور ڈویژن کی نئی ویب سائیٹ کا افتتاح کیا۔
عمران ڈوگر نے پیپلز پارٹی لاھور کی نئی ویب سائٹ پر بریفنگ دی۔
ویب سائٹ پر 66946 ممبرز کی رکنیت مکمل کر لی گئی ہے۔عمران ڈوگر
فیصل میر کی صوبائی صدر کو 25جولائی کے جلسے کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ
صوبائی صدر کو مینار پاکستان جلسے کا ترانہ بھی سنایا گیا۔
صوبائی صدر سے پیپلز پارٹی لاھور ڈویژن کے دس ٹاؤنوں کے عہدیداروں کی بھی ملاقات
پیپلز پارٹی لاھور نے پورے شہر میں ہلچل۔مچا دی ہے ،راجہ پرویز اشرف
کامیابی کا پہلا قدم اتفاق،محبت اور آگے بڑھنے کا جذبہ ہوتا ہے۔
جب لاھور اٹھتا ہے تو پوری دنیا میں پیپلز پارٹی کا نام گونجتا ہے
آپکے چمکتے دمکتے چہرے دیکھ کر یقین ہے کہ 25جولائی کا جلسہ کامیاب ہو گا۔
فیصل میر نے مینار پاکستان کا جلسہ کرنیکا بڑا اعلان کیا ہے۔
آج آپکی تیاریاں دیکھ کر نتیجے پر پہنچا ہوں کہ بہت کامیاب جلسہ ہو گا۔
یہاں تجربہ کار کارکنوں کیساتھ نوجوان دیکھ کر خوشی ہو رھی ہے۔
آپ جلسے میں اپنے ساتھ فیملی،دوست اور ساتھی لیکر آئیں ۔راجہ۔پرویز اشرف
میں بھی جلسے میں پارٹی پرچم اٹھا کر شریک ہونگا۔
یہ ہمارا اور پارٹی کے وقار کا امتحان ہے،
اگلے 15دن ہر کارکن نے جلسے کی بھر پور منصوبہ بندی کرنی ہے۔
کوئی ورکر جلسے میں اکیلا نہ جائے،دوست اور اہلخانہ لیکر جائے۔
پھر مینار پاکستان بھرنے سے کوئی اپ کو نہیں روک سکتا۔راجہ پرویز اشرف
سیاست میں آپ ایک اور صابر،برداشت اور ملن ساری والی شخصیت میں بدل جاتے ہیں۔راجہ پرویز اشرف
سب کو ساتھ لیکر چل��ا ہی لیڈر شپ ہوتی ہے۔راجہ پرویز اشرف
میری پیچھے اصل طاقت سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی ہے۔فیصل میر
لاھور کے دس ٹاؤنوں سے جیالوں کے قافلے مینار پاکستان پہنچیں گے۔فیصل میر
ہر ٹاؤن کو دس ہزار کارکن جلسے میں لانے کا ٹارگٹ دیا ہے۔فیصل میر
شاندارجلسے کی تیاریوں کیلئے 25 کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔فیصل۔میر
25جولائی کی رات کو صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائیگا۔فیصل میر
جلسہ گاہ سے ملحقہ ٹاؤنوں کو خصوصی زمہ داریاں تفویض کی ہیں۔فیصل میر
آپ کے اعتماد اور نامزدگی کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے،ڈاکٹر عائشہ شوکت
لاہور میں انشا اللہ قیادت کو تبدیلی ��ظر آئے گی۔ڈاکٹر عائشہ شوکت
پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنی قیادت میں لاھور میں کم بیک کیا ہے،مجید غوری
لاھور کی ٹیم صرف فیصل۔میر کے فیصلوں پر عمل کرتی ہے۔مجید غوری
راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں 25جولائی کو وزیر اعظم بلاول بھٹو کے نعرے گونجیں گے۔مجید غوری
25جولائی کو دس ہزار رکشوں پر پیپلز پارٹی کا جھنڈا لہرائیں گے۔مجید غوری
گلگت بلتستان سے اٹھنے والی لہریں 25جولائی کو لاھور پہنچیں گی۔مجید غوری۔
پیپلز پارٹی میں فیصل سپیڈ بہت تیزی سے کام کر رھی ہے۔مجید غوری
لاھور تنظیم کو مزید مضبوط کرینگے،شاہد عباس
فیصل میر اور اسکی ٹیم اسوقت حالت جنگ میں ہے۔شاہدعباس
اس موقع پر ٹی ایل پی اور ن لیگ کا کارکنوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
@faisalmirppp
@BBhuttoZardari
@SurgeonAyesha
پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں رائیونڈ ٹاؤن کی تنظیمی امور اور 25 جولائی کے جلسے کی تیاریوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر رائیونڈ ٹاؤن کی پوری تنظیم بھی موجود تھی۔ فیصل میر نے گورنر ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے تنظیمی اتحاد�� کارکنوں کی بھرپور شمولیت اور 25 جولائی کے جلسے کو کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مضبوط تنظیم، متحرک کارکن اور عوامی رابطہ ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی کامیابی کی بنیاد ہیں۔
#PPP #PPPLahore #FaisalMir #SardarSaleemHaiderKhan #RaiwindTown
@faisalmirppp @SaleemHaiderPPP
“چلو چلو مینار پاکستان چلو۔ بلاول کو وزیراعظم بنانے چلو” ۔ پچیس جولائی کو مینار پاکستان پر پیپلزپارٹی لاہور کے تاریخی کنوینشن کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا۔ پیپلزپارٹی چالیس سال بعد مینار پاکستان جلسہ کرنے جا رہی ہے۔ آخری مرتبہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے دس اپریل 1986 نے مینار پاکستان پر جلسہ کیا تھا۔ چیئرمین @BBhuttoZardari نے تین ماہ پہلے پیپلزپارٹی لاہور کی نئی تنظیم کو ذمہ داریاں دی تھیں۔ پیپلزپارٹی لاہور کا مینار پاکستان پر یہ جلسہ ایک سنگ میل ثابت ہو گا۔
یہ حکومت کسی ایک جماعت کی حکومت نہیں، بلکہ گلگت بلتستان کے ہر شہری کی حکومت ہے۔
آپ کا خیال رکھنا، آپ کے دکھ درد میں شریک ہونا، آپ کی آواز بننا اور آپ کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔
انشاء ﷲ سردیوں سے پہلے گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے جہاں جہاں حکومت بنائی، وہاں بلدیاتی نظام کو مضبوط کیا، کیونکہ یہی وہ سیاسی نرسری ہے جہاں سے مستقبل کی قیادت جنم لیتی ہے۔
@BBhuttoZardari
Bohat khushi hui Larkana mein 72,000 ghar mukammal hone par!
Yeh sirf ghar nahi, balkay flood se mutasir families ko behtar zindagi aur unki khawateen ko zameen ki ownership rights bhi de raha hai.
Yeh wohi vision hai jo humne shuru kiya tha. Ab aur bhi aage badhna hai.
#SPHF
Spoke to @MarioNawfal today briefly on the weaponization of waterways, the Iran US peace process, the implications for gulf countries & Israel’s actions.
Happy #CanadaDay!
Every citizenship ceremony is a celebration of belonging. As new citizens join the Canadian family, they bring their experiences, talents and stories that help shape our country. Today, we celebrate the people and communities that make Canada home.
#MyCitizenship
President @AAliZardari extends felicitations to the Governor General of Canada, Ms Louise Arbour, and the people of Canada on their National Day.
Read More: https://t.co/NumHXZNL8K
The world understood the danger when the Strait of Hormuz was weaponised. It must now understand the danger when India seeks to weaponise the Indus.
Waterways cannot become instruments of coercion.
My speech at the Indus Waters Treaty seminar today: https://t.co/s9AKYFwFVo
Marsoon, marsoon, Sindhu na daysu.
A strong nation always prefers peace but stands ready to protect its people and sovereignty. Wisdom, unity, and determination should guide every step 🇵🇰
We do not seek war, but we will not accept slow motion aggression. We do not seek catastrophe, but we will not allow catastrophe to be - Chairman PPP @BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذریعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#IndusWatersTreaty
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاست سے متعلق مختلف امور پر بات چیت
@BBhuttoZardari
UAE's Stability Is Important to Pakistan!
In an exclusive interview with Emirates Loves Pakistan, H.E. Shafqat Ali Khan, Pakistan's Ambassador to the UAE, talks about the long-standing history and brotherly ties between the two countries.