"Don't wait for it to happen, go make it happen. Never lose hope. Never lose faith. Silence says a lot more than you think. Do the best you can with what you have." - Elon Musk
12 جماعتیں خوشیاں تو تب منائیں کہ انہوں نے سیاسی جنگ لڑ کر خود عمران خان کو نکالا ھو،
وہ نکالا ضرور گیا ہے لیکن نہ گرا اور نہ گرایا جا سکا...
ایک نہ ایک دن، سب سامنے آئے گا،پھر ذلت اور رسوائی ان سب کرداروں کا مقدر ہوگی، انشاء اللہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#BehindYouSkipper#PTI