It’s Yesterday Once More! As the famous saying goes: ‘the more things change, the more they stay the same’! 65 years later, Officialdom’s Mindset Remains the Same!
@InsafPK اگر فیلڈ مارشل نے واقعی یہ بولا ھے تو وہ ایک جاھل شخص ھے لیکن لگتا نہیں کگ اس نے یہ بولا ھ��گا۔ سہیل وڑائچ جی حضوری میں خدا کا درجہ دے بیٹھا اسے منحوس لیکن اگر یہ سچ میں بولا گیا ھے تو بولنے والے پہ اللہ اور فرشتوں اور تمام مخلوقات کی طرف سے لعنت
یہ عون کھوسہ ہے جس نے اپنے سامنے اپنے گھر کا وہ ٹوٹا ہوا دروازہ رکھا ہے جس کو توڑ کر ویگو ڈالے والے اندر گھسے تھے اور اغواء کر کے لے گئے تھے، آج اس کے ہاتھ میں پھر بھی پرچم ہے لیکن اس ٹوٹے دروازے کیساتھ تصویر بنانے سے لگتا ہے زخم اس کا تازہ ہے جو شاید سالوں بعد جائے۔
پچھلے تین سال میں ریاست پاکستان نے اپنے ہزاروں لوگوں کو وہ زخم دیئے ہیں جو شاید کبھی نہ مل پائیں لیکن وطن تو وطن ہوتا ہے وطن تو گھر ہوتا ہے ۔
پاکستان زندہ باد
@wahreh1 سر رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے کہیں ایک وفد بھیجا اور اسکا ایک امیر مقرر کیا جب وہ وفد واپس ایا تو وفد کے ممبران نے عرض کیا کہ امیر نے ھر نماز میں سورہ اخلاص ھی پڑھائی جس پر آپ صل اللہ علیہ وسلم نے استفسار کیا تو صحابی نے توحید کی وجہ سے اسکو اپنے دل کے قریب قرار دیا۔
Please, don’t just scroll past the posts from Palestinian journalists in Gaza. Hit that retweet button. These courageous journalists are paying with their lives to get the truth out to the world.
@FaisalJavedKhan ابے چوتیوں تم لوگ ابھی تک اس نعرے کو لے کے بیٹھے ھو۔ عمران پاکستان کو نہیں بچا سکتا نہ ھی کوئی اور بچا سکتا ھے سواے اللہ کے۔ عمران پہلے جیل سے تو باھر نکل کر دیکھاے۔ میں عمران کو سپورٹ کرتا ھوں لیکن میرا ایمان ھے کہ اللہ کی زات کے علا وہ کوئی کچھ نہیں کرسکتا اپنے نعرے درست کرو