اس لڑکی اور ویڈیو میں کتنے سچائئ ہیں
مجھے لگتا ہیں سترسال سے جس تالی میں کھاتے تھیں اور ان کیلے جو کچھ کرتے تھیں
اج ان تالی والے نے حساب مانگا ہے یا پردے کے پہچے کہانی اور ہیں ۔۔ جیسے عمران خان عوام کیلے مقبول ہیں ۔ویسے تالی والےاب عوام میں ان کو مقبول کرنأ چاہتے ہیں کمنٹ بتاۓ
بل��چستان تباہی بدحالی مہنگائی سے پریشان ہیں داروں نے سابقہ افغان فوج کو ملیشیاء کے نام پر قتل وغارت دہشت گردی اغواء کاری میں استعمال کرتے ہیں قعلہ عبداللہ عوام
قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد کی تنخواہیں 50 ہزار اور تعلیم یافتہ نوجوان بےروزگار ہے
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
موقع پر نوجـوانـوں نے قابـو کرلیا تھا یہ لوگ خـود یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم سـرکـار کےلئے کام کر رہے ہیں یہ کلاشنکوف بھی سرکار نے دی ہے تنخـواہیں بھی دے رہے ہیں یہ سابـقہ افغـان آرمی ہے ڈی سـی کے حوالے کر دیاُ ۔۔
قبائلی عمائدین
یہ باچان خان پیلو کار کی برکت ہیں ۔ یہ سب بدامنی کا قتل وغارت کا دہشت گردی کا سرغنہ فار 47 کا زمرک اچکزئی ہیں
قلعـہ عبداللہ سانـحہ تنـگ مسـےزئـی سابقہ افـغان آرمـی 👇
سید حمیـد کـراس پر ہڑتـال کے دوران یہ نامعلـوم مسلـح افراد نے ہڑتال کرنے والوں حملے کی ناکـام کوشـش کی تھی
یہ سکرین شاٹ ویڈیو بنائی X ایکس ٹوٹیر پر فقیر شمکزئی ویڈیؤ لوگ دہشت گردی کے طور پر شیر کرتی ہیں افسوس
پورانہ ویڈیو کو دہشت گردی سے نہ جوڑاۓ یہ غلط ہے
فقیر خاوری سووہ خو ویڈیو دی اوس یم سوشل میڈیا باندی چلژی 😭😭
یہ سکرین شاٹ ویڈیو بنائی X ایکس ٹوٹیر پر فقیر شمکزئی ویڈیؤ لوگ دہشت گردی کے طور پر شیر کرتی ہیں افسوس
پورانہ ویڈیو کو دہشت گردی سے نہ جوڑاۓ یہ غلط ہے
فقیر خاوری سووہ خو ویڈیو دی اوس یم سوشل میڈیا باندی چلژی 😭😭
@Ayaz6100000 یہ پانچوں مرتہ قعلہ عبداللہ کے ویڈیو لوگ شیر کرتے ہیں یہ 2024-25 کی ہیں فقرشمکزئی ایک قبائلی دشمنی وجہ گاوں کو چھوڑ قر قعلہ سیفاللہ گۓ وہاں کہی دونوں کے بعد قعلہ سیف اللہ سے گرفتار ھوۓ کرفتاری کے کاکوزئی قبیلہ سرکار سے س ٹرانسپر کروا۔چمن جیل کاکوزئی قبیلہ کے حود م مار دیا اہلکارب
شامل تھا سرکاری وردی سے فائدہ اٹھاتے ھوے دشمن نے چار نوجوانون کو شہید کیا۔ ان کے خلاف ڈپٹی کمشنر نے کوئی کاروائی نہیں کی ہے
واقعے کی مزید تفصیلات اور حملے کے محرکات تاحال سامنے نہیں آئے۔
🚨بلوچستان: قلعہ عبداللہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ریاستی حمایت یافتہ ملیشیا کا اہم کمانڈر رمضان سرحدی ہلاک
عوامی ذرایع نے کہا اربیکی افغان سابقہ فوج رمضان سرحدی علاقے کے گاوں بدوان میں اے ٹی ایف کے وردی میں ملاکاکوزئی کے ساتھ چھاپے کے شکل میں600. افغان سابقہ فوج بندے👇
یہ زما جنت وطن نہ نہ چہ جوڑ کۀ نہ چۀ ودان کہ
ہر چا خپل برخہ کہ وران کہ ۔۔۔۔ عبداللہ مقری مسری
یہ سونگ پہلے افغان پر تھا اج یہ سونگ پشاور پر ہیں اپنی ہاتھوں اپنی صوبہ تھوڑ رہی ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭
بھارت پولیس ۔۔۔ اور ۔۔۔ ہمارا پولیس کمنٹ
یہ کیسی پولیس ہے، جو اتنے آرام اور عزت کے ساتھ پیش آ رہی ہے؟ 😳
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے کو تھانے میں پولیس نے بتایا کہ اُن کی دادی کا انتقال ہو گیا ہے۔
پشاور عوام تین حصوں پر ہیں
پشاورعوام ایک فیصد عوام۔ دہشت گردی ۔مہنگائئ۔چوری۔ ظلم وجبر- غلامی کے حق میں ہیں
پشاور کے دو فیصد عوام مہنگائی۔ دہشت گردی۔ چوری ۔ ظلم وجبر۔ غلامی کے خلاف ہیں
اپنا امن سکون اچھی زندگئ کے حق میں نکلنے ہیں
غلامی نامنظور