حلقہ ایل اے 20 پونچھ 03 کھائیگلہ ٹاون سے متحرک سیاسی سماجی شخصیات سردار زبیر خورشید اور سردار علی خلیل کو طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
حلقہ ایل اے20 کھائیگلہ سیکرٹیریٹ میں سابق امیدوار اسمبلی سردار خطاب اعظم خان کی قیادت میں یونین کونسل پکھر سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت مسعود اشرف دوتھان پرویز خان کھائیگلہ ٹاؤن سے سردار انور نے ساتھیوں سمیت میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔
حلقہ ایل اے 20 پونچھ 03 کھائیگلہ سیکرٹیریٹ میں سابق امیدوار اسمبلی سردار خطاب اعظم خان کی قیادت میں پرحجم شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں یونین کونسل پکھر سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی شخصیت مسعود اشرف یوسی دوتھان پرویز خان
1/2
#PTIAJK
وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی ،گورننگ باڈی ، ٹکٹ ہولڈرز کا اہم اجلاس۔
اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری اور ان پر دہشگردی کے مقدمات کے اندراج پر متفقہ طور پر مزمتی قرارداد منظور کی گئی۔
خان صاحب مخالفین کے اعصاب پر سوار ہوچکے ہیں۔
کراچی کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی تاریخی فتح کے بعد عمران خان کی گرفتاری کی خبریں آنا واضح ہوگیا کہ حقیقت میں ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔
افسوسناک:
باغ آزادکشمیر شجاح آباد میں پاک آرمی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں 8 جوانوں کی شہادت اور 6 کے زخمی ہونی کی اطلاعات ہیں۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے جوانوں کے اہلخانہ اور تمام سوگواران کو صبر عطا فرمائے اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے، آمین
میں اپنی قوم کو امپورٹڈسرکار اور ریاستی مشینری کیجانب سےان میڈیاہاؤسز اورصحافیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کی ایک نہایت غیرمعمولی مہم کےبارےمیں متنبہ کرناچاہتاہوں جو PTI اور میرا بیانیہ عوام تک پہنچاتےہیں۔دوصحافیوں،ارشدشریف اورصابرشاکر کو اپنی جانیں بچانےکی فکر میں پاکستان چھوڑنا پڑا۔