آزاد کشمیر الیکشن
مسلم لیگ ن وسطی باغ میں آنے والے پانچ الیکشن بھی ٹکٹ ایسے ہی دے گی تو نتائج یہی ہوں گے
ہر نئے الیکشن میں پہلے سے کم ووٹ پڑیں گے یہ قیادت کو سوچنا ہو گا
آزاد کشمیر میں قباہل کا ووٹ ہر صورت اثر انداز ہوتا ہے
مسلم لیگ ن وسطی باغ کا ٹکٹ بریگیڈیئر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر ��حمد خان صاحب کے پاس ہوتا
یہی سیٹ اس وقت مسلم لیگ ن کم از کم 8 سے 10 ہزار کی لیڈ سے جیت رہی ہوتی
جب ٹکٹ تقسیم ہوا اسی وقت آزاد کشمیر کے کارکنان بول رہے تھے
مسلم لیگ ن یہ سیٹ نہیں جیت سکتی
مسلم لیگ نواز کی قیادت نے آزاد کشمیر کے دو فیزز میں بہت اچھے سے الیکشن لڑا ،لیکن میں اب تک سمجھنے سے قاصر ھوں کہ تیسرے حلقے میں ایسا کیوں نا کیا گیا؟
اب حالات یہ ھیں کہ چار میں سے دو حلقوں میں اس وقت سیکیورٹی کی بدترین صورتحال ھے،الیکشن کمیشن نے پانچ ارب روپے سیکیورٹی کے نام پر لئے،اگر الیکشن کمیشن پرامن الیکشن نہیں کروا سکتی تھی تو الیکشن کروائے ھی کیوں گئے۔
آپ کو اس وقت اگر میں حلقہ ایل اے 15 وسطی باغ کی صورتحال بتاؤں تو وھاں ایک جماعت کے مسلح لوگ دندناتے پھر رھے ھیں،رینجرز اور دیگر سیکیورٹی فورسز کہاں ھیں؟پھر مشتاق منہاس جس کی ضیاءالقمر پر 1500 کی لیڈ تھی،وہ ختم کروائی گئی ،لیکن قیادت کی خاموشی سمجھ نا آئی۔
ابھی بھی وھاں چند پولنگ اسٹیشنز پر الیکشن ھونا ھے ،کم از کم اپنے امیدوار کو سپورٹ تو کریں،وھاں اس کو یقین دلائیں کہ قیادت اس کے ساتھ ھے۔
حلقہ وسطی باغ میں جب مسلم لیگ ن کی قیادت نے ٹکٹ دیا تھا
اسی وقت مسلم لیگ ن کے کارکنان نے بولا تھا یہ سیٹ مسلم لیگ ن نے کھو دی ہے
یہی ٹکٹ اگر بریگیڈیئر صاحب کے پاس ہوتا مسلم لیگ ن اس وقت 8 سے 10 ہزار کی لیڈ سے الیکشن جیت رہی ہوتی
@chsandhilaa@RashidNasrulah
پیپلز پارٹی نے اس بار ایک نئے طریقے سے دھاندلی کی۔ 7 ہزار جعلی ووٹ ڈال دیا۔ سب سے اہم اس بیلٹ پیپر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیلٹ پیپر میں واضع فرق ہے۔ حلقہ LA15 وسطی باغ میں مشتاق منہاس صاحب کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ اس پر نوٹس لے۔
@mushtaqminhas
حلقہ وسطی باغ میں شکست کا زمہ دار کون ہے یہ ہیٹرک کس کے ذمہ ہے
وفاق میں حکومت آزاد کشمیر میں حکومت بننے کے باوجود ہار جانا
اس شکست کا زمہ دار کون ہے
جب ہم کارکنان بار بار چیخ رہے تھے ٹکٹ نہیں بنتا ان صاحب کا قیادت نے کیوں نہیں سنا
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS
حلقہ وسطی باغ بہت پہلے بتا دیا تھا کیونکہ ہمیں پتہ آزاد کشمیر میں قباہل کا ووٹ اثر انداز ہوتا ہے
2016 میں حادثہ ہو گیا اب کبھی یہ حادثہ ممکن نہیں ہے
وفاق میں حکومت اور آزاد کشمیر میں حکومت بننے کے باوجود وسطی میں شکست کی ہیٹرک ہوئی
@MaryamNSharif@KhSaad_Rafique
مسلم لیگ ن کی قیادت وسطی حلقے کا ٹکٹ اگر راجہ یسین صاحب اور بریگیڈیئر ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر محمد خان صاحب کی مشاورت کے بغیر جاری کرے گی تو شکست کی ہیٹرک یقینی ہے
جماعت کو ناقابل تلافی نقصان ہو گا
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS@betterpakistan@KhSaad_Rafique
پی پی پی نے حلقہ وسطی باغ میں پریزائڈنگ افسران کے ساتھ ملکر ٹھپہ لگایا ہے
ری کاونٹنگ کی جاے تو پی پی پی کے امیدوار کا تیسرا نمبر بنتا ہے
سدھن گلی کا ایک اسٹیشن جس پر
کل 300 ووٹ کاسٹ ہوئے
بریگیڈیئر صاحب 146
ضیا پی پی 216
مشتاق منہاس 11
ریجکٹ ہؤے 4
حلقہ ایل اے 17 حویلی سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری محسن عزیز نے فارم 24 میں ٹمپرنگ ہونے کے الزامات عائد کرتے ہوئے دوبارہ گنتی کے لیے درخواست چیف الیکشن کمشنر کو دے دی جس پر سماعت کل صبح 10 بجے الیکشن کمیشن آفس مظفرآباد میں ہو گی محسن عزیز کی جانب سے راجہ سجاد ایڈوکیٹ اور چودھری غلام نبی ایڈوکیٹ نے درخواست دی.
جیو شہزادے ہار نہیں ماننی اس کے لیے چاہے سپریم کورٹ تک جانا پڑے اس شہزادے کے لیے سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں کیونکہ اسمبلی میں ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے آزاد کشمیر کے کرپٹ وزیراعظم کو اسمبلی سے باہر نکالنا ہو گا
اگر محسن عزیز کی جیتی ہوئی نشست کا نوٹیفکیشن بھی پیپلز پارٹی کے فیصل ممتاز راٹھور کے نام جاری کر دیا گیا ہے تو پھر یہ محض دھاندلی نہیں، ووٹ کی باقاعدہ سودا��ری ہے۔
ن لیگ نے اگر واقعی یہ نشست جان بوجھ کر پیپلز پارٹی کی جھولی میں ڈالی ہے تو پھر سوال بنتا ہے:
یہ عوام کا مینڈیٹ تھا یا زرداری کے ساتھ کوئی ڈیل؟
دھاندلی میں کم از کم پردہ تو ہوتا ہے، یہاں تو مینڈیٹ ہی میز پر رکھ کر سودا کرنے کا الزام سامنے آ رہا ہے۔
آزاد کشمیر الیکشن
وسطی باغ میں کانٹے دار مقابلہ ہو گا
بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد خان صاحب اور ضیاء القمر کے درمیان
شراقی باغ میں سردار قمر الزمان اور سردار میراکبر میں ون ٹو ون مقابلہ ہے
غربی باغ میں سردار عتیق کی پوزیشن مضبوط ہے
@HamidMirPAK