چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے موجودہ بحران کا حل تصادم نہیں بلکہ مکالمہ، انصاف اور سچ پر مبنی مفاہمت ہے۔
انہوں نے تجویز دی کہ سچ اور مفاہمت کمیشن (Truth & Reconciliation Commission) قائم کیا جائے، جو حقائق کو سامنے لائے، ذمہ داری کا تعین کرے اور ایسا راستہ نکالے جس سے احتجاج بھی ختم ہو، حالات بھی معمول پر آئیں اور عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
عام کشمیری کو 40 روز تک مشکلات میں مبتلا رکھنا کسی کے مفاد میں نہیں، اب وقت آگیا ہے کہ امن، انصاف اور عوامی مفاد کو ترجیح دی جائے۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_پہ_ڈاکہ_نامنظور
44 years after the execution of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto - the Supreme Court unanimously concludes that our grandfather was a victim of an unfair trial. Judgement witnessed by his grandson @BBhuttoZardari. Thank you Pres @AAliZardari for filing reference to correct history ♥️
The grandson of SZAB @BBhuttoZardari & son in law of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto @AAliZardari ensuring his vindication in history 🤍 #finally - Shaheed Benazir Bhutto would be so proud that her family are fulfilling what she dreamt to do in her lifetime #JusticeForShaheedBhutto
شکریہ لوئر دیر
لوئر دیر ورکرز کنونشن میں آپ کی شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پاکستان کے عوام اب کسی بھی سلیکٹڈ راج کو قبول نہیں کریں گے، انشاء ﷲ آپ کی طاقت سے ہم ملکر 8 فروری کو عوامی راج قائم کریں گے اور مقامی افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کریں گے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں توسیع کریں گے، مزدوروں، طالب علوں اور نوجوانوں کو تمام تر سہولیات فر��ہم کریں گے اور سی پیک منصوبے کا صحیح استعمال کرتے ہوئے پسماندہ اور دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کے عوام کو فائدہ پہنچائیں گے۔
The people of Pakistan deserve a government that strives to empower and uplift them. The Pakistan Peoples Party promises to do just that. We will double real incomes for wage earners over the next five years. We will provide healthcare and income to workers who are sick or lose their jobs. We will build homes for millions of families, and regularise home ownership and land titles of Kachi Abadis. We will provide money and support for families so that every child can go to school and get a quality education. We will provide a stipend, training, and internships to our youth transitioning from education to the job market. Join us and be a part of making a Pakistan that works for everyone.
شکریہ مٹھی!
آج آپ نے واضح کردیا ہے کہ آپ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاء ﷲ ہم ملکر آئندہ عام انتخابات میں عوامی راج قائم کرکے ملک کو اس مہنگائی، بیروزگاری اور غربت کے شکنجے سے نکالیں گے جبکہ ھاری اور مزدور کارڈ کے ذریعے کسانوں اور مزدوروں کو سبسڈی و وظائف کا براہ راست فائدہ پہنچائیں گے۔