معروف عالم دین،شیخ عبدالغفور دامنی رحمہ اللہ (امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مکران ڈویژن )،اس دار فانی سے رخصت فرما گئے ، جو عربی ، اردو ، اور فارسی زباں میں گراں قدر کتب کے مصنف تھے ان کی رحلت اہل بلوچستان کےلیے عظیم صدمہ ہے
اللہ اہل خانہ کو صبر جمیل اور مرحوم کو جنت نصیب فرمائے
#بلوچ_تہذیب
ہماری عورتیں اپنے کپڑے دھونے کے بعد سُکھانے کےلیے ایسی جگہ پر رکھتی تھیں کہ کسی غیر کی آنکھیں ان پر نہ پڑیں
آج ہمارے ارد گرد کے مغربی کلچر سے متاثر بھائی انہیں کس طرف لیجانے کی کوشش کر رہے ہیں 😢😢
ذرا نہیں پورا سوچیے