اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔
یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے۔
اچھی خبر
اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا
اگر افغانستان معافی مانگ رہا ہے تو پاکستان کو بڑے بھائی والا کردار ادا کرتے ہوئے معاف کر دینا چاہیے
اللہ تعالیٰ کا بھی یہی حکم ہے
کیونکہ ہیں تو ہم بالآخر آپس میں مسلمان بھائی نا
سرگودھا الیکڑک بسز کے روٹس اور سٹاپس کی تفصیل جاری۔!
سب دوست اپنے اپنے روٹس اور اسٹاپس کی تفصیل دیکھ لیں
سرگودھا میں 33 الیکٹرک بسز کو کل 8 روٹس پر تقسیم کی�� گیا ہے، 7 روٹس پر 4، 4 بسز اور 1 روٹ پر 5 بسز چلیں گی، ہر روٹ پر 1 گھنٹہ کے وقفے سے بس چلے گی۔
🚨🚨بڑی خبر
یہ چائینہ نے نقشہ جاری کیا ہے جس دن پاکستان پر پہلا حملہ ہوا اس دن dog fight جو دنیا کی جنگی جہازوں کی بڑی لڑائی تھی اس میں جہازوں کی مکمل پوزیشن اور اور انڈیا کے چھ جہاز کہاں اور کس پوزیشن پر مارے گے وہ بھی موجود ہے
انڈیا کے لیے بھیانک خواب