ہم سادہ اکثریت کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ 100 سے زیادہ نشستوں پر ہمارے امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ 15 سے 20 مزید نشستیں ہم جیتے ہیں، ان پر نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ایسا نہیں ہونے دیں گے۔
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی
#جیت_گیاحافظ_نعیم
بلدیاتی انتخابات میں جیت کی خوشی
کارکنان نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کو کندھوں پر اٹھا لیا، حافظ نعیم الرحمن کے پرجوش نعرے، کارکنان کا بھرپور جواب
#جیت_گیاحافظ_نعیم
اناللہ وانا الیہ راجعون
سوات کے سیلاب متاثرہ علاقہ تحصیل بحرین میں دریا پر رابطہ پل کی تعمیر کے دوران الخدمت تحصیل بحرین کے جنرل سیکریٹری مولانا ایاز خانخیل سمیت 2 رضاکار شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ ان کی خدم��ت کو شرف قبولیت بخشے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ آمین
in every match this International Corrupted Council= ICC is subjected to dirty influence by India. Due to which even after 200 years cricket could not become popular worldwide like football. Cricket is a gentle game. But only Indians have ruined the beauty of this gentle.#NoBall
How can you love this world
Who will forget your name after your death
Just love Allah, who will never forget you even if you are in danger or a bad situation and he is the one who sees you disobeying him but forgive you after one apology
#SahilAdeem#muslim_identity