دیہات کی پُرسکون گلیاں، قدرت کی خوبصورتی کا حسین منظر 🌿🌾
سرسبز درخت، کچے گھر اور خاموش گلیاں گاؤں کی سادہ مگر خوبصورت زندگی کی عکاسی کرتی ہیں۔ ایسی فضا دل کو سکون دیتی ہے اور فطرت سے محبت بڑھا دیتی ہے۔ 💚🌳
جب گہرے سمندر کا کوئی بھروسہ نہ ہو، کب، کہاں سے، کون سی بلا آ کر آپ پر حملہ کر دے، یہ کوئی نہیں جانتا،
پانی کی ان خوفناک اور ناگہانی آفتوں کا سنسنی خیز منظر خود دیکھیں،
#sea#underwater#seamomster
ایسے منظر دیکھ کر دل کرتا ہے کہ فون اور انٹرنیٹ کو دفع کیا جائے ۔۔۔ 😊
بس 2، 3 دوست ہوں، چائے کی محفل ہو، پاؤں ٹھنڈے پانی میں ڈبوئے جائیں، سامنے بہتا ہوا دریا ہو اور باقی دنیا کو کچھ دیر کے لیے بھلا دیا جائے ۔۔۔ 😍
نیلم ویلی، کشمیر پاکستان 🇵🇰
مینڈک کو چاہے سونے کی بنی کرسی پر بٹھا دو لیکن وہ کُود کر واپس اُسی دَلدل میں جانا ہی پسند کرے گا۔
اِسی طرح کچھ لوگ بھی ایسےہوتے ہیں ان کے ساتھ جتنی مرضی عزت افزائی کریں پر انہوں نے اپنے سلوک سے اپنے آپ کو کم ظرف کر کے ہی رہنا ہوتا ہے۔