یاد رکھیے نہ عمران خان جمہوریت ہے، نہ عمران خان حق اور سچ ہے اور نہ ہی عمران خان نعوذ باللہ حُسین ہے۔
امام عالی مقام نے ایک دن کے لئے بھی یزید کی بیعت نہیں کی تھی، جبکہ موصوف ساڑھے تین سال تک سب جانتے بوجھتے ہوئے اپنے وقت کے یزید کے تلوے چاٹتے رہے تھے۔
خیبر پختونخوا کے ایک سابق وزیر کے بھائی نے میرے والد کو دھمکی دی کہ ‘نجیبہ کو منع کرو کہ وہ عمران خان یا پی ٹی آئی کے خلاف کچھ پوسٹ یا ٹویٹ نہ کرے، پی ٹی آ��ی کچھ بھی کر سکتی ہے۔
آپ بتائیں کیا وہ آڈیو دھمکی یہاں شیئر کروں؟