Palestine is not alone. 🇵🇸
From Gaza to Al-Quds, Jamaat-e-Islami stands firmly with the oppressed people of Palestine and their right to freedom, dignity and justice.
Under the leadership of Hafiz Naeem, we raise our voice for Palestine and demand an end to the occupation.
Free Palestine. 🇵🇸
#JIStandsWithPalestine
Keywords: Jamaat e Islami | Palestine | Gaza | Al-Quds | Hafiz Naeem | Free Palestine
غزہ کے مظلوم بچوں، ماؤں اور بہنوں کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے غزہ مارچ میں جوق در جوق شرکت کرنے والے اہلِ کراچی کو سلام اور دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ آپ کی بھرپور شرکت نے ثابت کیا کہ کراچی کا دل غزہ کے ساتھ دھڑکتا ہے، فلسطین کا درد ہمارا درد ہے اور مسجدِ اقصیٰ کی آزادی ہماری غیرتِ ایمانی کا حصہ ہے۔
10 اکتوبر 2025ء اعلانِ جنگ بندی کے باوجود 23 ستمبر 2026ء تک غزہ میں 1402 فلسطینیوں کی شہادت اور 4881 زخمی۔
روزانہ پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔
#KarachiStandsWithGaza
🚨 TREND ALERT | 3:00 PM
Karachi Stands With Gaza 🇵🇸
Karachi stands united in solidarity with the people of Gaza. We raise our voices against oppression, stand for justice, and reaffirm our unwavering support for the people of Palestine and the freedom of Al-Quds.
Join the campaign. Make your voice heard. Stand with Gaza!
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
#KarachiStandsWithGaza
جنگ بندی کے اعلانات کے باوجود غزہ میں 1,402 فلسطینی شہید اور 4,881 زخمی ہو چکے ہیں۔ معاہدوں کی یہ مسلسل خلاف ورزی عالمی اداروں کی بے بسی اور دہہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔
#KarachiStandsWithGaza
🚨 KARACHI, IT’S TIME TO RAISE YOUR VOICE! 🇵🇰 🇵🇸
The people of Gaza need our solidarity—and Karachi must be heard.
Join the nationwide trend campaign and make #KarachiStandsWithGaza a powerful voice for justice, humanity, and the people of Palestine.
Tweet. Retweet. Share. Tag your friends.
Use the hashtag in every post.
Let the world know: Karachi stands with Gaza.
Start tweeting NOW and make #KarachiStandsWithGaza trend!
Keywords:
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
اسرائیل اور نیتن یاہو کے خلاف دنیا بھر میں عوامی سطح پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ اقوام متحدہ نے اپنا کردار درست طور پر ادا نہ کر کے مجرم کی سرپرستی کی ہے۔
#KarachiStandsWithGaza
مسجدِ اقصیٰ مسلمانوں کے لیے مقدس مقام ہے ۔
صیہونی دراندازی کی پر زور مذمت اور بیت المقدس کی تاریخی و قانونی حیثیت کا تحفظ ضروری ہے۔
4 اکتوبر ۔ شاہراہِ قائدین
کل کا دن غزہ کے نام کیجئے
اپنا وقت و صلاحیت غزہ سے اظہار یک جہتی کے لئے وقف کیجئے ۔
#GazaMarch#StandwithGaza
#SupportPalestine
#WeAreGaza
مہینوں سے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کی رہائی کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات نہ کیئے جانے کا خمیازہ قیمتی جانوں کے ضیاع کی صورت اختیار کر گیا ۔ ریاست اپنے شہریوں کی جان و سلامتی کے تحفظ کے لیے سفارتی و عملی کوششیں تیز کرے اور باقی یرغمالیوں کی بحفاظت واپسی یقینی بنائے۔ نیز حکومت شہداء کی میتوں کی باعزت وطن واپسی، زخمیوں کے فوری واپسی و علاج اور متاثرہ خاندانوں کو ریاستی امداد کی فراہمی یقینی بنائے۔
حافظ نعیم کی جدوجہد کا پہلا مرحلہ کامیاب، مگر جدوجہد ابھی جاری ہے۔ عوام کو ریلیف دلانے کے بعد اب دوسرا مرحلہ شروع ہوگا۔ جماعتِ اسلامی عوام کے حق پر نہ سودے بازی کرے گی، نہ پیچھے ہٹے گی۔
#لیوی_بھتہ_نامنظور
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کو غلط قرار دے دیا
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی 35 سے 40 روپے کم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا، لیاقت بلوچ
ایک خاص ایجنڈے کے تحت امیر جماعت سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی ڈیڑھ ماہ سے زائد سے لیوی اور ٹیکسز کے نام پر بھتہ خوری کے خلاف دھرنے اور مارچ کر رہی ہے، لیاقت بلوچ
لیوی اور دیگر ٹیکسز کے نام پر 130 روپے سے زائد بھتہ کا خاتمہ ترجیح اول ہے، لیاقت بلوچ
وزیراعظم کی کال پر حافظ نعیم نے بھتے کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کیا تھا، لیاقت بلوچ
وزیراعظم نے واپس آ کر بڑے ریلیف پیکج کے اعلان کی یقین دہانی کرائی تھی، لیاقت بلوچ
امید ہے وزیراعظم اپنا وعدہ پورا کریں گے، نائب امیر جماعت اسلامی
بصورت دیگر جماعت اسلامی ملتان سے اسلام آباد کی طرف سپر مارچ کرے گی، لیاقت بلوچ
شعبہ اطلاعات جماع�� اسلامی پاکستان
منصورہ، لاہور، فون:042-35419520
#لیوی_بھتہ_نامنظور
🚨 TREND ALERT | 3:00 PM 🚨
The campaign against the unjust Petroleum Levy continues.
At 3:00 PM, let’s raise our collective voice against the burden of the Bhatta Levy imposed on the people.
Join the trend and amplify the demand for relief from this unjust levy.
Hashtag:
#لیوی_بھتہ_نامنظور
Keywords:
Bhatta Levy NaManzoor | Jamaat e Islami | Hafiz Naeem | No More Bhatta Levy
Raise your voice. Make it count.
جب ہم کسی مسئلے پر آواز بلند کرتے ہیں تو ساتھ اپنا منشور بھی پیش کرتے ہیں کہ جماعت اسلامی کو اختیارواقتدار ملا تو وہ بھرپور حکمت عملی سے ان مسائل کو حل کرے گی
#لاہور_حافظ_نعیم_کےساتھ
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
No More Bhatta Levy
#حافظ_نعیم_عوام_کی_آواز
لانگ مارچ سے دستبردار نہیں ہوئے ، وزیراعظم کی درخواست پر صرف چند روز کی مہلت دی گئی ہے۔
پٹرولیم لیوی کا خاتمہ اور عوام کو حقیقی ریلیف ہماری جدوجہد کا بنیادی مطالبہ ہے۔ عوامی مسائل کے حل تک پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔
🚨 TREND ALERT | NOW LIVE
The debate over the petroleum levy continues. Jamaat-e-Islami maintains its demand for the withdrawal of the Bhatta Levy.
#بھتہ_لیوی_نامنظور
ہم نے لانگ مارچ ختم نہیں کیا بلکہ مسائل کے حل کے لیے ایک وقفہ لیا ہے اور اس دوران ہمارے احتجاجی دھرنے بھی جاری ہیں۔
پاکستان کی سیاسی جماعتیں پاکستان کے عوام کے مسائل پر کیوں نہیں نکلتی ، سوال تو ان سے کرنا چاہیے۔
#لیوی_بھتہ_ختم_کرو
حافظ نعیم الرحمان پاکستان کی تاریخ کا واحد لیڈر جس نے جیتی ہوئی سیٹ یہ کہہ کر واپس کردی کہ یہ سیٹ میرا مخالف جیتا ہے۔
حافظ نعیم اپنے وژن اور عوام کے ووٹ سے میئر کراچی کا انتخاب جیتا مگر راستہ روکا گیا۔ وہ رکا نہیں پیچھے نہیں ہٹا ، آگےبڑھتا جارہا ہے ۔
پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کو فری آئی ٹی کورسز کروا کر "قابل" بنا رہا ہے۔ عوام کے حقوق کی جنگ سڑکوں پر لڑ رہا ہے۔
جب پارلیمنٹ میں عوام کے لیے آواز نہیں اٹھ رہی تو حافظ نعیم قوم کی آواز ہے
#بھتہ_لیوی_نامنظور
جب قائد اور اس کی جماعت دونوں اعلیٰ کردار رکھتے ہوں تو تعداد میں کم ہونے کے باوجود ایک حق پرست گروہ بڑے ظالم گروہ پر غالب آسکتا ہے، تاکہ اللہ کی ��مین جبر اور فساد سے پاک ہو جائے
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم