چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے آئین پاکستان میں سیاست ��انوں کے لئیے صادق وامین ہونے کی شرط کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی ختم کی تھی ۔ایک سیاست کو خیر آباد اور دوسرے کا وزیر اعظم بننے کاخواب چکنا چور ہوگیا ،میرے اللہ نے آپ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
زرتاج گل کا ریٹرننگ افسر کے دفتر سے ویڈیو میسج:
امیدوار، ان کے وکلاء اور پولنگ ایجنٹس کو نکال کر نامعلوم افراد اب رزلٹ بنا رہے ہیں
#Elections2024#PakistanUnderFascism
انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے-
نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے” - بیرسٹر گوہر، چئیرمین تحریک انصاف
عثمان ڈار کی والدہ محترمہ پوری قوم کی قابل فخر ماں ہیں خاتون محترم جن کا سیاست سے دور دور کا واسطہ نہیں تھا انہوں نے جس انداز سے سخت ترین ریاستی اقدامات کا مقابلہ کیا پی ڈی ایم وزیر دفاع نواز شریف چہیتے چالیس سال سے سیاست کے کھلاڑی خواجہ آصف کے خلاف میدان الیکشن میں اتر گئیں اور اب شرمناک شکست فاش سے دو چار کیا وہ ناقابل فراموش سیاسی فتح ہے یہ وہ واقعہ ہے جو تقاضہ کرتاہے کہ ہم ٹھنڈے دل سے انتخابی نتائج پر غور کریں اپنے روٹھے ہوئے ماؤں بہنوں بیٹی بیٹوں کے زخموں پر مرہم رکھیں ہوسکتا ہے سچے پیار و محبت کے جذبات قومی وحدت و یکجہتی کے ایک نئے سفر کا باعث بن جائیں انشاللہ