@khalidahmadmasu Instead demand for Academic Audit where a lot of complaints on record in recent past.
Only BPS is acceptable. I demand BPS for staff grade only as per their demand.
Happy Birthday @tayyabaraja_
You're truly a warrior, undeterred by the storm of forces, you displayed courage and resilience which was lacking in many men in our political history..
Uncle said: میری بیٹی نہیں ہے، میرا بیٹا ہے جیل میں۔
صحافت کے چھکے حامد میر کو یہ کیسے بھول گیا کہ عمران خان نے بھی پہلی بار ہر " مکتبہ فکر" کے صحافیوں کو بلایا اور ہر موضوع پر لائیو سوالات لیئے لیکن وہیں بیٹھے ایک اور صحافی چھکے نے وزیراعظم کا گریبان سے پکڑنے کی بات بھی کی۔
کیا تم بتا سکتے ہو کہ آج کسی چھکے میں اتنی ہمت تھی کہ وہ معیشت کا جنازے نکالے جانے پر شوباز شریف کا گریبان پکڑتا۔؟
روسی وزیر خارجہ نے حنا ربانی سے پوچھا ،آپ کی ٹیم کدھر ہے، ان کا گوچی کا پرس،لاکھوں کے موتیوں والے ہار،ہیرے کی انگھوٹھی،توشہ خانے کی اربوں کی گھڑی پہنے ہوے جواب سنیں، ہم ایک غریب ملک ہے نا۔۔۔۔۔
روسی وزیرخارجہ نے کہا،دوستی میں غریب امیر نہیں ہوتا، وہ انہیں دوست سمجھ رہا تھا اور یہ امریکہ کے پٹھو بنے ہوے تھے، مزید رگڑا لگانے کے لیے وی لاگ دیکھیے گا
پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی۔۔۔۔ اگلے چند روزمیں مری، گلگت بلتستان،آزاد کشمیر، بلوچستان کے بعض علاقوں اورملاکنڈ ڈویژن میں شدید اوراچانک برفباری ہوسکتی ہے۔ متعلقہ ادارے ابھی سے تیاری کرلیں اور سیاحوں کو بھی ایجوکیٹ کرلیں تاکہکہ گذشتہ سال کےمری جیسی صورتحال کا سامنا نہ کرناپڑے۔