نیشا پومی"جملے سے وائرل ہونے والے ان پڑھ دیہاتی لڑکے کا استقبال اور ساتھ سیلفی لینے والے کالجز اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش ملاحظہ فرمائیں!
یہ احمقوں کی صدی ہے 🙇♂️
"اس قوم کی جہالت کو تعلیم کبھی ختم نہیں کر سکتی"
پین یکوں کو تیز آب سے غسل دینے کی ضرورت ہے
#بيان | يدين وزراء خارجية كل من المملكة العربية السعودية، والمملكة الأردنية الهاشمية، ودولة الإمارات العربية المتحدة، ودولة قطر، وجمهورية إندونيسيا، وجمهورية باكستان الإسلامية، وجمهورية مصر العربية، والجمهورية التركية، بأشدّ العبارات استمرار وتصاعد عنف المست��طنين ضد الفلسطينيين في الضفة الغربية المحتلة، بما في ذلك الاعتداءات الأخيرة على المسجد الكبير في قرية جلجليا، ومسجد الفاروق في قرية مزارع النوباني شمال رام الله.
“Allah is the ally of Umar ibn al-Khattab in this world and the Hereafter"
Saudi Heritage Commission announces discovery of rock inscription bearing the name of Umar Ibn al-Khattab (ra), second Rightly Guided Caliph.
🔴 Saudi Heritage Commission announces discovery of a rare rock inscription in Al-Mahad Governorate in the Medina Region.
🔴 The inscription includes the phrase: "Allah is the ally of Umar ibn al-Khattab in this world and the Hereafter".
🔴 Heritage Commission: The discovery is among the important testimonies to early Islamic history.
🔴 The Commission added that the inscription was written in the Hijazi script, one of the oldest Islamic Arabic scripts.
🔴 Researchers view that the discovery enhances the documentation of Umar ibn al-Khattab's religious and historical symbolism.
’اچھی شریکِ حیات انسان کو بادشاہ بنا دیتی ہے۔‘
کبھی عثمان ڈیمبیلے کو دنیا کا سب سے غیر سنجیدہ فٹبالر کہا جاتا تھا۔
بار بار انجریز، رات بھر گیمنگ، خراب روٹین، تنقید اور ناکامیوں نے اُن کے کیریئر کو تقریباً ختم کر دیا تھا۔
لیکن پھر اُس کی زندگی میں ریما ایدبوش آئیں۔۔۔
ریما مراکشی نژاد سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، تاہم وہ اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رکھتی آئی ہیں۔
دسمبر 2021 میں ڈیمبیلے اور ریما کی شادی ہوئی، مگر حیران کن طور پر یہ شادی بھی مکمل رازداری میں انجام پائی۔ نہ میڈیا کو خبر ہوئی اور نہ ہی دونوں نے سوشل میڈیا پر اپنی نجی زندگی کو نمایاں کیا۔
ریما پہلے ٹک ٹاک پر بے حد مقبول تھیں اور اُن کے لاکھوں فالوورز تھے، لیکن ڈیمبیلے سے تعلق قائم ہونے کے بعد انہوں نے اچانک خود کو سوشل میڈیا کی چکاچوند سے دُور کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ محدود کردیا، انسٹاگرام سے پرانی تصاویر ہٹا دیں اور اب کبھی کبھار سفر یا فیشن سے متعلق محدود مواد ہی شیئر کرتی ہیں۔
م��احوں کا ماننا ہے کہ ریما نے جان بوجھ کر اپنی فیملی کو میڈیا کی نظروں سے بچا کر رکھا، خاص طور پر اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ رازداری صرف والدین بننے کے بعد نہیں آئی بلکہ شادی سے پہلے ہی دونوں نے اپنی زندگی کو نجی رکھنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔
ریما کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اسلامی اقدار پر عمل کرنے والی، کم گو اور پرسکون شخصیت کی مالک ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انہیں 'خاموش طاقت' کہا جا رہا ہے، جس نے ڈیمبیلے کی زندگی کو اندر سے بدل دیا۔
آج وہی ڈیمبیلے چیمپئنز لیگ جیت چکے ہیں، دنیا کے بہترین فٹبالر بن چکے ہیں، اور بیلون ڈی اور اپنے نام کر چکے ہیں۔
پی ایس جی ��ی تاریخی فتح کے بعد جب ڈیمبیلے اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ ٹرافی اٹھائے نظر آئے تو سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگ ایک ہی بات کرتے دکھائی دیے کہ صحیح انسان آپ کی پوری زندگی بدل سکتا ہے
NEWS: The Crescent for the month of Dhul Hijjah was SEEN today subsequently tomorrow i.e Monday, 18 May 2026 will be the first day of Dhul Hijjah 1447
Day of Arafah: Tuesday, 26 May 2026
Eid Al Adha: Wednesday, 27 May 2026
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی….
یہ 22 دن پہلے لاہور سے اٹھا کر لائے، یہاں کسی کے گھر لے کر گئے، وہاں پہلے ہی منشیات چھپائی تھیں۔ ان لوگوں نے مجھے کہا آپ بنی گالہ کا بولیں، بنی گالہ کے شخص کا نام لیں۔ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی چیخ و پکار
وزارت داخلہ نے یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کو مسترد کر دیا
سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی بے دخلی کی خبریں بدنیتی اور منفی پروپیگنڈا قرار دی گئیں
حکومت کے مطابق کسی مخصوص ملک یا قوم کے پاکستانیوں کی بے دخلی نہیں ہو رہی
بے دخلیاں صرف میزبان ممالک کے قوانین کی خلاف ورزی، اوور اسٹے یا غیر قانونی دستاویزات پر کی ��اتی ہیں
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک معمول کا قانونی عمل ہے اور اسے مخصوص رنگ نہ دیا جائے
پاکستانی شہری بدستور یو اے ای اور دیگر دوست ممالک میں ویزے اور ملازمت کے مواقع حاصل کر رہے ہیں
حکومت نے واضح کیا کہ جعلی خبریں عوام کو گمراہ کرنے کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں
ہر پاکستانی شہری کے کیس کو متعلقہ ملک کے ساتھ سفارتی سطح پر الگ الگ دیکھا جاتا ہے
کسی بھی مسئلے کی صورت میں پاکستان اپنے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے متحرک رہتا ہے
ان کی شادیاں، ان کی طلاقیں، ان کے بچوں کی پیدائش، ان کا پیار، ان کی لڑائیاں سب Content ہے۔
ان کی زندگی کا ایک مقصد ہے، کسی طرح وائرل ہونا
یہ ان کے لیے آکسیجن ہے۔ اس کے لیے یہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے انہیں بیڈروم میں کرنے والی والی باتیں بھی آن کیمرہ کرنی پڑیں۔ بےشرم لوگ!
ریٹنگ کیلئے کیا کچھ کرنا پڑتا ہے، مانا کسی کی نجی زندگی کو ڈسکس کرنا مناسب نہیں، لیکن یہ کچھ زیادہ ہو گیا، آپ گھر میں جو جی چاہے کریں، نیشنل ٹی وی پر ایسی حرکتیں بچوں پر کیا اثر ڈالیں گی۔۔!!