@Chainless_Slave Salamualaikum WA rahmatullah, I m from , coming to UK in Aug, where can I meet u brother. Just to introduce my sons to and u to my sons?
@ImranKhanPTI خان صاحب آپ پھر مسلمانو کو غیرت سے بھرے ٹریفک اشاروں پہ کھڑے ہو کر احتجاج کا کہہ دیں ، جب سے یہ شادی منافق تنظمیں بنی کبھی بھی مسلم کا بھلا ہوا ہے؟ کشمیر تم لوگوں نے پلیٹ میں رکھ دےدیا قوم کو ٹریفک کے اشارے کی لال بتی دکھا دی
جو کوئی بھی پاکستان سے کشمیر جہاد کے لئے جائے گا وہ پاکستان کا غدار ہے ہم ٹریفک لائٹس پر کھڑے ہو کر انڈیا کے خلاف احتجاج کریں گے ( وزیر اعظم عمران خان )
یا اللہ
ارشد شریف شہید کے قاتلوں سہولت کاروں منصوبہ بندی کرنے والوکو تاقیامت ذلت رسوائی عذاب میں مبتلا کردیں۔جن ظالموں نے ایک ماں سے ایک بیٹا چھینا انکو دنیا اور آخرت میں نشان عبرت بنا دے۔
آۓ مل کر ان کی شناخت کرنے کی کوشش کرتے ہے یہ نا معلوم کون ہے کیا آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے۔۔ کسی کا پڑوسی ہوگا رشتہ دار ہوگا۔۔ آگے شئیر ضرور کیجئے گا۔۔
@soldierspeaks راجہ تمہاری لڑائی وقت کے دجال سے ہے، یہ آسان نہیں بہت بہترین لڑ رہے ہو ، لڑتے رہو۔ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں اور وقت آنے پر ہم بھی حاضر ہیں اللّٰہ نصرت عطا فرمائیں آمین
#پاکستانی_عوام_آ��ان_شکار
مت نکلو احتجاج کے لئے متحد ہو کر۔ بٹ جاؤ مذہبی، سیاسی فرقوں میں، مت دیکھو حق کیا ہے ؟ بنتے رہو نشانہ ریاستی ظلم کا، ایک ایک کرکے بد کردار ریاست تمہارے ہیروں سے قیمتی ہیروز کو گھروں سے اٹھا کر یا ��و بے دردی سے قتل یا اپاہج کر دے گی #اب_جاگ_بھی_جاؤ
#پاکستانی_عوام_آسان_شکار
مت نکلو احتجاج کے لئے متحد ہو کر۔ بٹ جاؤ مذہبی، سیاسی فرقوں میں، مت دیکھو حق کیا ہے ؟ بنتے رہو نشانہ ریاستی ظلم کا، ایک ایک کرکے بد کردار ریاست تمہارے ہیروں سے قیمتی ہیروز کو گھروں سے اٹھا کر یا تو بے دردی سے قتل یا اپاہج کر دے گی #اب_جاگ_بھی_جاؤ