سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے
"والیتلطف "
یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے،
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آ جاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلا��ہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے "نرمی سے بات کرنا"
جب الله نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیج ،
👇🏼
درددِل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کیلئے کم نہ تھے کروبیاں
Food & Non-food items dispatched for our brothers & sisters of Kohistan from people of Abbottabad yester night