اپنی گردنیں کٹوا دیں
مگر سر نہیں جھکایا
سب کچھ قربان کردیا
مگر اپنا نظریہ قربان نہیں کیا
62 سال زندگی تھیں دونوں کی
ساری زندگی فلسطین کے لیے وقف کردی
مگر کبھی اقتدار کی خاطر ایمان نہیں بیچا
یہ ہیں اصل ہیرو
جن کے لیے جنت بنی
ان کی 62 سالہ زندگی 90 سالہ بڈھے عیاش عرب حکمرانوں سے ہزا�� ہا کروڑ ہا درجہ بہتر ہے اور قابل رشک ہے
اللہ کی رحمتیں نازل ہوں اے شہید اسماعیل ھنیہ اور شہید یحیی السنوار آپ پر
@GNMadani
🔴 ایک دن میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک ، اسرائیل میں صف ماتم بچھ گئی ۔
القسام بریگیڈز نے اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنایا تھا۔ یہ غزہ میں حماس کی القسام بریگیڈز کی بڑی کاروائی ہے۔ جس میں یہودی فوجیوں کا ایک حملے میں اتنا بڑا نقصان ہوا جس نے اسرائیلی فوج سمیت پارلیمنٹ کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔
एक मुस्लिम बुजुर्ग ने बाबरी मस्जिद पर हिंदुत्ववादी पत्रकार को बेबाकी से जवाब देते हुए कहा
पत्रकार पूछता है आपके घर की लगी दीवार से राम मंदिर बन रहा है
तो वही मुस्लिम बुजुर्ग ने जवाब दिया मेरे घर से उस मस्जिद में चिराग जलता था वो बाबरी मस्जिद थी ।
#BabriMasjid#6december
#BabariMasjid #DemolitionDerby
#22January2024 #Demolition
#22Jan2024 #BaberZindaHai
Ya Allah,
They are using their strength against us & we believe in your strength against them.
#BabriMasjid is a Masjid & will always remain as Masjid Insha Allah.
Remembrance is Resistance,
Don’t let your Children forget the injustice done to Babri Masjid.
#BabriZindaHai
ہیرو بچہ
یہ ایک مصری بچہ ہے، اس نے وہ کام کیا، جو ستاون "م��لم" ممالک اور ان کی "مسلح" افواج مل کر بھی نہ کر سکیں۔ اس نے غـــزہ اور مصر کے مابین مضبوط دیوار میں سوراخ کیا ہے اور وہاں سے روزانہ روٹیاں فاقہ زدہ اہلِ غـــزہ کو سرحد کے پار پہنچا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے:
"لقد سلمتهم أ کثر من ألف رغيف خبز حتى الآن".
اب تک ایک ہزار سے زائد روٹیاں اپنے بھائیوں کے حوالے کرچکا ہوں۔
جیتے رہو بیٹا! سدا سلامت رہو۔ تم حقیقی ہیرو ہو۔���💐