سمجھ نہیں آرہی کہ اگرکم از کم اجرت 40700 ہے تو غربت کی لکیر کیسے 8400 کیسے ہوگی ۔۔اس سے بڑی منافقت ہو سکتی ہے !! وزیر خرانہ اورنگزیب 40700 کا بجٹ بنائیں نا کہ اگر کوئی اسلام آباد یا پشاور میں رہے یا لاہور میں رہے .. ۔۔تیمور سلیم جھگڑا
@Jhagra
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بڑی خبر🚨ناروے نے اسرائیل کو تاریخی شکست دی اور میچ کی تمام کمائی فلسطین کو عطیہ کر دی ناروے نے اسرائیل کو 5-0 سے شکست دے کر ایک ایسی خوشی منائی جس کی دنیا بھر میں خوشی محسوس کی گئی لیکن سب سے طاقتور چیز نارویجن فیڈریشن نے میچ کی آمدنی کا 100% فلسطین کو عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
کون ہے یہ بہادر صحافی جس نے عطا تارڑ اور اورنگزیب کی دو نمبر پریس کانفرس واڑ کر رکھ دی ہے منہ پر زلیل کیا ہے۔ ۔۔۔
آپکی پریس کانفرس دو نمبر ہے اپنی مرضی کے سوالات کئے پوچھے گئے ہیں کیونکہ آپکے پاس کسی سوال کا جواب نہیں تھا
بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
طاقت کے ایوانوں کو جب عوامی احتساب کا پھندہ اپنی گردن پر تنگ ہوتا محسوس ہوتا ہے تو خبر آتی ہے کہ عمران خان کے لیے عدالتی ریلیف کا اعلان۔ کیا نااہل ٹولے کے من پسند جج ان کے جتنے ہی نااہل ہیں کہ عوام کو انہیں یہ بھی یاد دلانا پڑے کہ عدالتوں کا کام ریلیف نہیں بلکہ انصاف دینا ہے۔ کل ان کا بنی گالہ سے آیا ضرورت کا سامان واپس کر دیا گیا، چھ ماہ سے کسی نے انہیں دیکھا نہیں، بنیادی طبی سہولتیں حاصل نہیں۔
ججوں کو شرم آنی چاہیے، ہر ہفتے عدالتی احکام کی پامالی ہوتی ہے تو راتوں کو لگنے والی عدالتوں کے جج ان پر ایکشن کیوں نہیں لے رہے؟ ان کے وکالت نامے 25 مئی سے جیلُ حکام کے پاس ہیں جن پر دستخط تک نہیں ہو پائے ہیں۔
عسکری ججوں کے لئیے کیا ایک ڈکٹیٹر کا حکم نامہ اللہ کی اس کتاب سے بڑھکر ہو گیا ہے جس پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا!
#ShameOnJudges
#WhereIsImranKhan
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا
وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے ��ہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا...
یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے ک��تے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے
جہانزیب پاکستانی
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026۔ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے شبانہ و روز بہانے تیرے
شہباز شریف کے بدلتے رنگ:
اپوزیشن میں- بیس ہزار تنخواہ میں دس ہزار بجلی کا بل، نازک صورتحال
مسلط ہونے کے بعد - آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے
#WhereIsImranKhan