عمر سعد کا جہنم سے ٹرمپ کو پیغام:
احمق!
حسین نے مجھے ری شہر کا ایک کلو گندم بھی نہیں لینے دی،
تو تم کیسے امید رکھتے ہو کہ حسینی تمہیں 400 کلو افزودہ شدہ یورینیم دے گا؟
#
#MiddleEastConflict
As a Muslim, as a human being, I am proud of #Iran for challenging the so-called superpower and helping the Muslims of Gaza and by showing courage and pride.
#IronDome
"Red Heifer"
Zionis believes that it is necessary to slaughter the red cow and purify the site with its ashes. Only after that 3rd temple will be built. Slaughter of the red cow is going to happen in April 2024.
لاہور کے علاقے اچھرہ میں عورت کو لوگوں نے توہین قرآن کے الزام لگا کر گھیر لیا۔
پورے ملک میں مذہبی کارڈ تیز ہو رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں اس سے زیادہ واقعات کی توقع کریں کیونکہ ہم پاکستانی مسلمان اپنے دماغ سے زیادہ شدت پسند ذہنیت کو ترجیح دیتے ہیں
کچھ علما مسلکی بنیادیں بنا کر مسلمانوں کو فرقہ بندی پر اکساتے ہیں۔ پھر ہم آہنگ نوجوان تنظیموں پر دباؤ ڈال کر مخصوص سیاسی طبقے کی حمایت کروائی جاتی ہے۔ پھر سادہ لوح عوام کی جان و خون کا سودا کر کہ اپنے ذاتی اھداف کو خدائی رنگ دے کر پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں۔
@AqibKha79180712 اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ ڈالو۔ (سورہ آل عمران 103)
مذہبی منافرت سے بچنے کے لیے اللہ نے قرآن میں یہ کہا ہے
جنہوں نے ساری زندگی مذہب کی توہین کر کے اربوں روپے بنائے ہیں آج وہ توہین مذہب کے فتوے لگا کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، یاد رکھیں، تاریخ میں اچھے برے دونوں کردار ساتھ ہیں آپ اپنی پسند کے لوگ اور سوچ کسی پر مسلط نہیں کر سکتے۔
اللہ کا واسطہ ہے مذہبی انتشار پھیلانا بند کردو