Yes absolutely than please make a request to our Prime Minister @CMShehbaz to take action against Israel's illegal arrest of senator Mushtaq Ahmad ...and other members of global smud floatella ...
یہ نہ مقبوضہ فلسطین ہے نہ غزہ بلکہ سویڈش ہے۔۔۔
ذرا تصور کیجیے کہ سویڈش اور یورپی خواتین، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ آزاد خیال اور کھلے ذہن (open mind) کی مالک ہیں، یورپ کے عین وسط میں حماس اور القسام بریگیڈ کے ہیڈ بینڈ باندھے کھڑی ہیں اور ایک پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں جس پر لکھا ہے: "اسرائیلی دفاعی فوج کی موت"۔
اور دوسری طرف کچھ عرب اور مسلمان ہیں جو غزہ کی مزاحمت سے منہ موڑ لیتے ہیں، اس سے براءت ظاہر کرتے ہیں اور اس کی پیٹھ پھیر لیتے ہیں... سبحان اللہ!
نوجّه نداءً عاجلاً إلى الأمم المتحدة والمجتمع الدولي لوقف الهجمات الإرهابية بالطائرات المسيّرة التي يشنها الاحتلال الإسرائيلي ضد "أسطول الصمود العالمي" المحمّل بالمساعدات الإنسانية لكسر الحصار غير الإنساني على غزة. المطلوب تحرك فوري لحماية المدنيين وفرض احترام القانون الدولي.
@SenatorMushtaq@AlsisiOfficial@MohamedBinZayed@mahmoudalhsanat@UN@UNHumanRights
We urgently call on the United Nations and the international community to stop Israel’s terrorist drone attacks against the Global Solidarity Flotilla carrying humanitarian aid to break Gaza’s inhumane blockade. Immediate action is needed to protect civilians and uphold international law.
@UN@UNHumanRights@EmmanuelMacron@EyeonPalestine@AlsisiOfficial@KingSalman@TamimBinHamad
اسرائیل ایک دہ شت گرد وجود ہے۔
رات کے اندھیرے میں گلوبل صمود فلوٹیلا کی ایک کشتی پر ڈرون حملے کا منظر ۔
عالمی برادری فوری مداخلت کرکے اسرائیل کو روکے اور اس فلوٹیلا کو تحفظ فراہم کرے
@SenatorMushtaq#pakgloblesumoodflotela