@RubinakhalidPPP یااللہ تعالی بحق محمد و آل محمد علیہم السلام روف خالد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائیں امین ثمہ امین 🤲
کیونکہ ایک بہترین انسان تھے مجھے ابھی بھی یاد ہے جب ہم 14 سال کے تھے اس کا ڈرامہ انگار وادی ہم بڑی شوق سے دیکھتے تھے ❤️
اہل تشیع مشران کرم کی طرف سے ریاست پاکستان سے کچھ سوالات ۔کل رات طالبان افغانستان بارڈر کراس کرتے ہے اور شعیہ گاؤں پر حملہ کرتے ہے واصل جہنم ہونے والوں سے کارڈز برآمد ۔ کیا یہ سب کچھ ریاست کے نگرانی میں ہو رہا ہے
#ParachinarUnderAttack#parachinar_beseiged#ParachinarUnderAttack