Koie kecharr se pesal ker geer jaye tho waho ye bad mai dektha hai ke mojee koie chot tho nahe aie pehle ye dektha hai ke moje kese ne deka tho https://t.co/CNA0MtxEDe ka matlab insan ko apne jan se barr ker izath pyare hothe hai is leie apne awer dosro k izath k khial rake🌸
سوات کی آواز
غنڈہ گردی نامنظور
جبری گمشدگی نامنظور
بھتہ خوری نامنظور
منظور پشتین ،سینیٹر مشتاق احمد خان، ایمل ولی خان اورافراسیاب خٹک کا ایک جگہ اکٹھے خطاب کرنا بہت بڑی تبدیلی کا پتہ دے رہا ہے @ManzoorPashteen @SenatorMushtaq @AimalWali
خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال انتہائی مخدوش ہوگئی۔ ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری عام ہے۔ بھتہ کے لیے کالیں آتی ہیں، نہ دینے پر گولی مار دی جاتی ہے۔ خود وزیراعلی کے ضلع میں لوگ سب سے زیادہ خوف زدہ ہیں۔ پی ٹی آئی امن قائم نہیں کرسکتی تو اسے عوام پر حکومت کرنےکا کوئی حق نہیں
سوات کے غیور, غیرت مند, پختونوں عوام!
میں پارلیمنٹ میں آپ کا نمائندہ ہوں اور سوات کی عوام مجھے جس وقت بلائے میں دن/رات حاضر ہوں۔ #Swat کے امن کے لیے اور سوات کے پختون عوام کے لیے سوات کے عوام کے شانہ بشانہ ہر قربانی کیلئے تیار ہیں ۔
The best about this picture that there is NO MORE FEAR. Swat has learned standing for its rights through hard way but at least now knows well who is doing what and why. I am happy that I can speak now. #PashtunLivesMatter