#مکہ۔معاہدہ۔
*اج کی بڑی اور دھڑلے دار ملاقات*
اج صبح 7 بجے ایک بڑی پیش رفت سامنے اس وقت آئ جب یمنی حوثیوں نے مقدس سرزمین کو پر حملے شروع کیے جس کی بدولت پاکستان ترکی اور سعودیہ کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ پر عمل کا وقت شروع ہوگیا
دعا گو Syed Talha Shah
میں علی الاعلان سعودی عرب کی قیادت سے کہنا چاہتا ہوں کہ پاکستان کا بچہ بچہ حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور میدانِ جہاد میں اترے گا۔
قادیانی مذہب سب سے بڑا کارنامہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے جہاد ختم کر دیا،اب شریعت میں جہاد کا کوئی تصور نہیں ہوگا۔
یہ کس کے لیے کیا تھا؟ یہ اس لئے تھا کہ انگریز کے خلاف آزادی کی جنگ برصغیر کا مسلمان نہ لڑے،مسلمانوں کو اپنی آزادی اور شریعت کی جنگ لڑنے سے روکا جاتا ہے۔
لیکن انگریز خود قادیانی مذہب جس کا خودکاشتہ پودا ہے،جنگ عظیم اول اور دوم میں مغرب کی گولیوں سے کروڑوں لوگ قتل کردئے گئے پورے ملک اور وطن تباہ ہوگئے،قادیان کی جہاد ختم کرنے کا خہی مطلب تھا کہ مسلمانوں کو جہاد سے روکا جائے اور انگریز کو مسلمانوں کے خلاف قتل عام کی راہیں ہموار کی جائیں
افغانستان میں بیس سال تک پورے نیٹو نے جنگ لڑی،عراق لیبیا میں لیبیا اور پھر غزہ میں ستر ہزار سے زیادہ مسلمان، بچوں، بچیوں، خواتین، بوڑھوں کو شہید کیا۔
یہ کیسی انسانیت ہے؟ کیا مسلمان کا خون اتنا سستا ہے؟
اگر فلسطینیوں کا قتلِ عام ہوتا ہے تو امریکہ اسرائیل کا ساتھ دیتا ہے،اسرائیل کو اسلحہ دے کر ایک ناجائز حکومت کو طاقتور بناتا ہے۔
امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا،پاکستان نے کوشش کی کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مصالحت ہو،آج پھر یمن سے کچھ قوتیں اٹھ رہی ہیں اور حرمین پر حملہ کرنے کی جرأت کر رہی ہیں۔
میں علی الاعلان سعودی عرب کی قیادت کو پیغام دیتا ہوں کہ پاکستان کا بچہ بچہ حرمین کی حفاظت کے لیے شانہ بشانہ آپ کے ساتھ کھڑا ہے اور اپنی جان کی قربانی دینے کے لیے میدانِ جہاد میں اترنے کو تیار ہے۔
#اسحاق۔ڈار کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات جس میں مولانا نے ملک سے سودی نظام کے خاتمہ کے لیے مشاورت کی اور تمام نجی بینکوں سے اپنی درخواستیں واپس کرنے کا کہا اسحاق ڈار
سود کے خلاف جنگ مولانا کے سنگ
انشاءاللہ
@HamidMirPAK@ImranKhanPTI@hinaparvezbutt@MIshaqDar50