باڑہ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے کارکنان پر پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
Now some friends from this neighboring country have come in the middle to mediate. Then we found out the mediator himself got exposed. Leave it, I don't want to open it further. The tweet the speaker of that mediating country's parliament posted was wrong at first, he forwarded it from Mr. Witkoff. Even his tweet was written by the Americans. Of course we know this, but well, anyway .....!
Dr. Mohsen Zanganeh, member of the Iranian parliament
نوجوانوں میں اپنے صوبے کی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں، لیکن آپ نے بھی آواز اٹھانی ہے، اگر آج آپ نے آواز نا اٹھائی تو ہمیں پھر مزید جنازے اٹھانے پڑیں گے، سہیل آفریدی
لوگ جسٹس منیر اور ارشاد حسن خان کو روتے رہے اب دو دو سپریم کورٹ بن گئیں، تم کتنے جسٹس منیر اور جسٹس ارشاد حسن خان ڈھونڈو گے؟
ملک میں آئینی و قانونی محاذ پہ آگ لگی ہوئی ہے اور یہ گھٹیا مخلوق اپنی مستی میں۔
ہمارے اداروں کو یہاں سے کچھ سیکھنا چاہیے۔ مجھے ہمیشہ گرفتاری پر یہ احساس دلانے کی کوشش کی گئی کہ میں ہی سب سے بڑا غدار ہوں اور مجھے انسانوں کے بیچ میں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ مجھے ایک نہایت قریبی ساتھی کی موت کی خبر ظالموں نے ہنستے ہوئے سنائی تھی اور کہا کہ دیکھا نتیجہ نہ اب تم میت دیکھ سکتے ہو اور نہ ہی جنازہ پڑھ سکتے ہو۔
آج خیبر پختونخوا حکومت کے خزانے کا بیلنس نوٹ کر لیں۔ جب گورنر راج کے خاتمے ہوگا تو حساب مانگیں کہ خزانے میں کتنا پیسہ باقی ہے؟ دہشت گردی ختم کرنے کے نام پر آنے والوں کا اصل مشن امن و امان نہیں، بلکہ کے پی کے کا قومی خزانے ہے۔ وقت بتائے گا کہ خیبر پختونخوا میں امن قائم کرنے کی کوشش ہوئی یا عوام کے خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کا موقع ملا! مہر عبدالستار
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MehrAS04
مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا:- مراد سعید
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کئی مرتبہ یہ مطالبہ کیا تھا کہ ڈرون حملے نہیں ہونے چاہئیں، ہم کہتے تھے بھائی یہ تو کمانڈنگ آفیسر کی صوابدید ہے اس پر کیسے مشورہ ہو سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ
ن لیگ و پیپلز پارٹی آرمی اسٹیبلشمنٹ کے صرف سہولتکار نہیں اس کے 2 ونگز ہیں!
عاصمہ جہانگیر گروپ، قاضی جیسے جج، اور پاکستان کی لبرل سیکیولر کلاس فوج کا سب سے بڑا خفیہ ہتھیار تھا جسے آخر کار پاکستان کو مکمل تباہ کرنے کیلئے استعمال کیا گیا اس سے پہلے اس ہتھیار کی عالمی سطح پہ ساکھ بنائی گئی کیا پرفیکٹ منصوبہ بندی تھی کمال!!!
یہ سارے آپ کو جمہوریت، فوج کی مداخلت، مارشل لا، ڈکٹیٹر شپ کے خلاف باتیں سناتے رہے،
الله نے واقعی سب کا ظاہر باطن سامنے لائے بنا اس دنیا سے نہیں اٹھانا۔ کوئی جرنیلی قلاقند تو کوئی پیڑا نکل رہا ہے۔