صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے بڑے اعزاز کا اعلان کر دیا!
واشنگٹن میں "غزہ بورڈ آف پیس" کے پہلے اجلاس کے دوران صدر ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
ٹرمپ کے الفاظ: "فیلڈ مارشل ایک عظیم انسان اور بہترین جنگجو ہیں،
ہماری سب سے بڑی ناکامی کی وجہ یہ ہے کہ ہم قرآن پاک کو سمجھ کر نہیں پڑھتے اور نہ سیرت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ سیکھتے ہیں۔*
*اے رب کریم* ہم سب کو وہ تڑپ عطا فرما جس سے دعائیں ��بول ہوتی ہیں۔
پمز کے سانحے پر پوری قوم سوگوار ہے، مگر مفاد پرست سیاسی ٹولہ اس المناک واقعے کو بھی عمران نیازی کے سیاسی بیانیے کے لیے استعمال کرنے سے باز نہیں آتا۔
غم کو سیاست اور سانحے کو پروپیگنڈا بنانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔ حقیقت یہ ہے کہ دکھ میں قوم ایک ہے، صرف یہ جھوٹا ٹولہ سیاست میں مصروف ہے۔
زندگی میں خوشی ، کامیابی ، مسکراہٹ ، سکون ، ��حبت.، ہمیں جینا نہیں سکھاتی، بلکہ غم ، ناکامی ، رونا ، اداسی ، بے سکونی اور نفرت، ہمیں جینا سکھا جاتی ہیں۔اس لئے ان سب سے پریشان نہیں ہونا۔
"اس سال 12 ربیع ا��اول کا مبارک دن پاکستان کے قیام کے مہینے میں آیا ہے، جو کہ پاکستان پر اللہ کے فضل اور نبی کریم ﷺ کی خاص نگاہِ کرم کا اشارہ ہے۔"
~ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب
#12MadaniRabiulAwal #PMShehbazSharif #SeeratUnNabi
زندگی میں خوشی ، کامیابی ، مسکراہٹ ، سکون ، محبت.، ہمیں جینا نہیں سکھاتی، بلکہ غم ، ناکامی ، رونا ، اداسی ، بے سکونی اور نفرت، ہمیں جینا سکھا جاتی ہیں۔اس لئے ان سب سے پریشان نہیں ہونا۔
❤️صبح النور مبارک ہو ❤️
جدوں کی حمایت کرنے والوں کے چہرے بے نقاب ہو رہے ہیں۔ اگر کسی شخص کے کالعدم تنظیم سے تعلق کے شواہد موجود ہیں تو معاملہ محض سوشل میڈیا پوسٹ کا نہیں، قومی سلامتی کا ہے۔ ایسے عناصر کی مکمل چھان بین اور قانونی کاررو��ئی ہونی چاہیے۔
کیا پاکستان نے اپنا ٹینک بنا لیا؟ حیدر کا راز.!
پاکستان نے 2024 میں جو ٹینک انویل (نمائش) کیا، وہ صرف چائنیز کاپی نہیں، اپنی خود کی انجینئرنگ اور پاکستانی پارٹس کے ساتھ۔ حیدر ٹینک کے وہ حقائق جانیں جو شاید پہلے کبھی نہیں سنیں
"میڈ ان پاکستان" کا تصور سچ میں کام کر گیا🇵🇰
ذرا سوچیں !!!
نئے آبو کے ظہور کے بعد 🫡
پلے پلاے بھائی صاحب کا ظہور بھی ہو چکا 🌚
اور میرے پارے پارے چھونے چھونے انقلاب کے پروانوں
کیا کمبینین اور فیملی بنے گی❤️
@muneebfaruqpak
کروڑوں کی مبینہ کرپشن، ریکارڈ دینے سے انکار اور فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی سنگین رپورٹ خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں آخر کیا چھپایا جا رہا ہے؟
اگر دال میں کچھ کالا نہیں تو انکوائری رپورٹ دبانے اور ریکارڈ روکنے کی کیا وجہ ہے؟
ذمہ داروں کو جواب دینا ہوگا۔
زندگی بھی قدرت کے ان حسین مناظر کی طرح ہے؛
کبھی ایک چھوٹی سی شروعات، کبھی مشکلات کا سامنا، اور پھر ایک دن وہی وجود اپنی خوبصورتی سے سب کو حیران کر دیتا ہے۔
بس وقت پر یقین رکھیں، کیونکہ ہر خوبصورت تبدیلی ایک چھوٹی سی شروعات سے جنم لیتی ہے۔
پاکستان کی مسلح افواج کا سب سے بڑا حلف پاکستان کی حفاظت کرنا ہے چاہے بیرونی دشمن ہوں یا اندرونی دشمن
پاکستان کی مسلح افواج اپنی جانیں دے کر یہ حلف نبھا رہی ہے جس کے لئے ہم اپنی مسلح افواج کے مشکور ہیں
پاکستان کی مسلح افواج کا سب سے بڑا حلف پاکستان کی حفاظت کرنا ہے چاہے بیرونی دشمن ہوں ��ا اندرونی دشمن
پاکستان کی مسلح افواج اپنی جانیں دے کر یہ حلف نبھا رہی ہے جس کے لئے ہم اپنی مسلح افواج کے مشکور ہیں
🌙✨ جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک! ✨🌙
محبتِ رسول ﷺ ایمان کی پہچان، اور آپ ﷺ کی سیرت ہمارے لیے بہترین رہنمائی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں سنتِ نبوی ﷺ پر چلنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲💚