یہاں پشتون قوم کی نمائندگی اور حیثیت کو ختم کیا ہوا ہے، جب کہو کہ "پشتون" تو کہتے ہیں نہیں یہاں سب پاکستانی ہے لیکن جب کشمیر کا مسئلہ آتا ہے تو کہتے ہیں پشتون بڑے بہادر ہیں وہ آگے آئیں۔ بھائی یہاں بھی سب پاکستانی ہیں آپ جائیں نا۔!
ملی مشر منظور پشتین
Progressive Students Collective strongly condemns the abduction of Chairman Baloch Student Organization (BSO) Jiand Baloch.
He has been forcibly disappeared for the third time.
According to his family, around 1:00 AM on the night between Thursday and Friday (24 July),
خیبر پختونخوا میں جاری بدامنی، سیاسی حالات اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کے بارے میں، نیز قومی شہید گیلامن وزیر کی دوسری برسی کے موقع پر قومی رہنما منظور احمد پشتین کا خصوصی ویڈیو پیغام۔
#OnlyPTM
BNM protest in London:
Hassan Dost @hassan_dost (Junior Joint Secretary of BNM)’s speech on the occasion of Dr.Deen Muhammad 17 Years of Abduction by the Pakistan Army.
جبر�� گمشدگیاں کسی بھی مہذب معاشرے پر ایک بدنما داغ ہیں۔ ہر لاپتہ شخص کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے یا فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انصاف ہی امن کی بنیاد ہے۔ #StopEnforcedDisappearances
پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتا کیے گئے بی این ایم کے سینٹرل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کو آج سترہ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ان کی بیٹی گزشتہ سترہ برس سے اپنے والد کی واپسی کی امید لیے ان کی بازیابی کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہی ہیں۔ اس طویل عرصے میں انہوں نے ہر قسم کے ظلم، جبر، دھمکیوں ��ور ریاستی دباؤ کا سامنا کیا، مگر اپنے والد کی بازیابی کے مطالبے سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں۔
ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی مسلسل جبری گمشدگی اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا پاکستانی ریاست کی بربریت اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا واضح ثبوت ہے۔ ہم اس عمل کی شدید اور سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور عالمی برادری، اقوامِ متحدہ اور تمام انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنی خاموشی توڑیں، اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ڈاکٹر دین محمد بلوچ سمیت تمام جبری لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔ دنیا کو چاہیے کہ وہ پاکستانی ریاست کا اصل چہرہ پہچان�� اور انسانی حقوق کی ان سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔
#HumanRightsForAll
#EndEnforcedDisappearances