مخالفین کے ناممکن ناممکن“ کے شور کے درمیان
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
کا علم تھامے، خان ناممکن کو ممکن بناتے ہوئے کامیابیاں سمیٹتا چلا گیا
#PTI_Followers
🚨اسرائیل،امریکہ،نے مل کر ایران پر حملہ کیا،اسرائیل،بھارت مل کر پاکستان پر حملہ کر سکتے ہیں،اپ سوچنا بار بار سیاسی غلطیاں نہ کریں، عمران خان کے کیسز لگائیں عدالتوں کے ذریعے ریلیف دیں وہ ڈیل نہیں کرنا چاہتا ضد چھوڑیں پاکستان کا سوچیں اپنے مفاد کا نہیں،حامد میر
بریکنگ نیوز 🚨: برطانوی پارلیمنٹ کا بڑا سیشن۔ زور دار طمانچہ رسید کر دیا۔ عمران خان کا علاج کروائیں، ان کے بیٹوں کو ویزہ جاری کریں، ورنہ تجارت پابندیاں لگائیں گے، امداد بند ہوگی۔ انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی، آوازیں دب��ئی جاری ہیں، بندے دے پُتر بنو 🔥
بریکنگ نیوز 🚨
جین alpha کی ڈاکومنٹری جاری🔥
عمران خان کے بارے ڈاکومنٹری, آپ لوگ اسکو ضرور سنیں, بڑے بڑے دانشوروں کو پیچھے چھوڑ دیا!!
عمران خان تین نسلوں کا لیڈر, عاصم منیر!
بریکنگ نیوز 🚨: ڈاکٹر عظمیٰ ��ان نے اسٹبلیشمنٹ کے پالتو کو وارننگ دے دی۔ محسن نقوی ہمیں دھمکیاں دیتا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو مار دیں گے انہوں نے ایسا کچھ کرنے کا سوچا بھی تو ہم ان کی نسلیں مٹا دیں گے، تمہارا بچہ تک نہیں چھوڑیں گے خبیث انسان 🔥
جس وقت پوری قوم عمران خان صاحب کی صحت کے لیے فکرمند۔تھی ان کی انک�� کی بینائی جاچکی. ہے عین اسی وقت قوم کی توجہ اس پر سےہٹانے کےلیے علی امین گنڈا پور نے غیر موقع غیر محل باتیں کی ہیں میں نے علی امین۔گنڈا پور کو خط لکھ دیا ہے کہ "اپ کا یہ قرض جلد۔اتاریں گے "سلیمان اکرم راجا
عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا“
یہ پوسٹ ہر کسی کی وال پر ہونی چاہیے ، سارا فوکس عمران خان کی صحت پر ۔۔ سب مل کر پریشر بڑھائیں ✊🚨
اسد طور 🔥🔥
عاصم منیر نے, غریب عوام کے اربوں روپے, فائر وال پر آڑا دئیے, اربوں روپے کے جہازوں میں گھوم رہے ہیں!!
کوئی پوچھنے والا نہیں!! عوام بسنت ��ور بریانی کی پلیٹوں کو ترقی سمجھ رہےہیں
آواز اٹھائیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً اشفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا اسے پر ضرور شور مچائیں
#ImranKhanNeedsProperCare
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کا علاج ہر آنکھ کا ڈاکٹر نہیں کرسکتا اس لئے عمران خان کو سپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کرنے کی اجازت دی جائے
شوشل میڈیا اس اپیل پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان کو ہم کیسے بٹھائیں ان کو بٹھانے کے لیے ایک ہی طریقہ ہے ہم تگڑے سے چھ ہارٹ لوگ بھیجیں ان کی ٹانگیں بھی بند ہیں ان کے ہاتھ بھی باندھیں ان کو اٹھا کر ایک کرسی پہ امن سامنے بٹھا دے اور کہیں ہمارے سامنے بیٹھو اس کے علاوہ عمران خان کسی کے ساتھ بیٹھنے کے لیے تیار نہیں ہے۔🔥
مزاحمت کاروں کے نام 🚨🚨
میں آپ کا دیوانہ ہو گیا ہوں ، جس طرح سے آپ نہتے لوگوں نے بغیر لیڈرشپ کے 5 دن لگاتار مزاحمت دیکھائ آپ سب کو سیلوٹ ہے 🫡
آپ اب مزاحمت کے ایک نئے دور کا آغاز کر چکے ہو، یہ ایک نئی شروعات ہے ۔ آپ کو اب اس لڑائ کو منعظم طریقے سے لڑنا ہو گا ۔ گوریلا وار کاروائیوں کے لیے شہر شہر ٹیمیں بنانی ہوں گی اور شہر شہر مزاحمت کار اکھٹے کرنے پڑیں گے 🔥
نوٹ: یہ لڑائ وقت جرنیل گھرانے کے لیے نہیں بلکہ اس سرزمین پر عدل و انصاف قائم کرنے کی جو آخری سانس تک جاری رہے گی یہ سیاست نہیں یہ جہاد ہے ✊🔥
#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
رمضان کے چاند کا اعلان فیلڈ مارشل کی تعریفوں کے ساتھ ! لگتا ہے مولی صاحب چاند نہیں فیلڈ مارشل کے سینے پر لگے ستارے دیکھ آئے ت��ے ! مولانا فضل الرحمان کا واقعہ سنئیے !
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
علیمہ کہہ رہی ہے ��ہ ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
میڈیکل چیک اپ ضروری ہے اس پر آواز اٹھائیں