پاک فوج کی جانب سے حالیہ واقعے پر بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی اس امر کا ثبوت ہے کہ وطن کا دفاع محفوظ اور مضبوط ہاتھوں میں ہے عوام اور سکیورٹی فورسز کے درمیان باہمی اعتماد ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے اتحاد کے ساتھ ہم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ 🇵🇰
ایم ایم اے دورِ حکومت میں ڈیرہ اسماعیل خان کی رکھ گھاس کی سرکاری زمین شہداء کے خاندانوں کو الاٹ کرنے کے بجائے مبینہ طور پر بااثر شخصیات کے فرنٹ مینوں کے نام منتقل کرنے کی شرط رکھی گئی تھی جس پر سیاسی تنازع اور تحقیقات کا مطالبہ سامنے آیا۔
میرے بھائی جاوید اقبال کے پیسوں سے یورپ کے دوروں کا معاملہ نہ اچھالو ورنہ میں بھی دوسرے سیاستدانوں کی عیاشیوں کے راز کھول دوں گا۔
یہ مبینہ بیان سیاسی حلقوں میں دباؤ دھمکیوں اور ایک دوسرے کے خلاف الزامات کی سیاست پر کئی سوالات اٹھاتا ہے
الزامات کی سیاست سے پرہیز کریں
اسد محمود پر این 55 منصوبے کے ٹھیکے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 15 مارچ 2023 کے سرکاری خط کے مطابق، دوبارہ ٹینڈر جاری کیے بغیر منصوبے کی لاگت 4 ارب 10 کروڑ روپے سے بڑھا کر 4 ارب 85 کروڑ روپے کر دی گئی، جس سے ٹھیکیدار امان اللہ خان کو مبینہ طور پر 75 کروڑ روپے کا اضافی فائدہ پہنچا۔ اس معاملے نے ٹھیکے کی منظوری اور سرکاری فنڈز کے استعمال پر کئی اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
وزارتِ مواصلات میں اپنے عہدے کا مبینہ ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اسد محمود پر الزام ہے کہ انہوں نے سلطان محمود کمپنی کو تقریباً 30 ارب روپے کے ٹھیکے دلوائے، جبکہ اس کے بدلے 8 ارب روپے بطور کمیشن طے کیے گئے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 7 اگست 2023 کو سامنے آنے والے ایک مبینہ خفیہ خط نے اس معاملے کو نیا رخ دے دیا اور پورے معاملے کی تحقیقات سے متعلق سوالات اٹھا دیے۔
﷽
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما اور ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرمااور ہم نے روگردانی کی پس تودرگزر فرما🤲🏻
آزاد ڈیجیٹل کے سی ای او مصور عباسی صاحب کا دوٹوک مؤقف
مولانا کی جماعت سے جاری تنازع اور ڈرون فوٹیج کے الزامات سے لاتعلقی جبکہ پنجاب حکومت کے خاتمے کی خبروں کو محض افواہیں قرار دیا
ان کا کہنا تھا کہ @MaryamNSharif صاحبہ کہیں نہیں جا رہی بلکہ اپنا کام جاری رکھےگی
@MusawarAbbasi01
سید محبوب حسین شاہ کیس حقائق اور وضاحت
کسی بھی معاملے میں رائے قائم کرنے سے پہلے حقائق جاننا اور دونوں طرف کا مؤقف سننا ضروری ہے۔
اس کیس سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن شارق صاحب نے اپنا وضاحتی بیان اور مؤقف پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اپنے مؤقف کے حق میں دلائل اور شواہد موجود ہیں۔
ضروری ہے کہ معاملے کو سنی سنائی باتوں کے بجائے مستند شواہد کی روشنی میں دیکھا جائے اور متعلقہ ادارے بھی تمام ��قائق کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیں۔
ویڈیو دیکھیں، حقائق جانیں اور اپنی رائے ثبوت کی بنیاد پر قائم کریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کا نوجوانوں کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنا اس بات کا خوبصورت اظہار ہے کہ مریم نواز اور نوجوانوں کے درمیان محبت اور اپنائیت کا رشتہ کتنا مضبوط ہے۔ 🏸❤️
#MaryamNawazInJhelum#JhelumMeiMaryam
جہلم کے ایک معصوم بچے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لیے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز شریف نے جہلم میں سڑکیں بنوائیں، ترقیاتی کام کروائے جہلم کی ترقی کے لیے عملی اقدامات کیے۔
#MaryamNawazInJhelum#JhelumMeiMaryam
یہ کوئی جلسہ گاہ نہیں ہے بلکہ یہ پنڈ دادن خان کا چوک للہ ہے جہاں وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ سڑک کا افتتاح کرنے بعد عوام سے بات چیت کر رہی ہیں۔
#MaryamNawazInJhelum#JhelumMeiMaryam
#MaryamNawazInJhelum#JehlumMeiMaryam
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا لیپ ٹاپ انیشیٹو محض ایک تحفہ نہیں بلکہ ہزاروں طلبہ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہےجو چیز مراعات یافتہ طبقے کے لیے معمولی ہو سکتی ہے وہ کسی مستحق طالب علم کے لیے ترقی خودمختاری اور کامیابی کے نئے دروازے کھول سکتی ہے
#MaryamNawazInJhelum#JhelumMeiMaryam
جہلم کا ماڈل بازار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ترقیاتی وژن کی خوبصورت مثال ہے۔ جدید طرز کی دکانیں، خوبصورت سائ�� بور��ز، محفوظ انڈر گراؤنڈ بجلی کی تاریں، کشادہ راستے اور دلکش روشنیوں نے بازار کا نقشہ بدل دیا ہے
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر کرپشن اور کرپٹ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری۔
لاہور برکت مارکیٹ میں شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار مقدمہ درج