اسرائیلی فوج فلسطینی بچوں کو اغواء کر رہی ہے جو کہ ایک بڑا جنگی جرم ہے جبکہ عالمی برادی خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے اور نادانستہ اس جرم میں برابر کی شریک ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
خان سے ملاقات کے بعد بجٹ پاس کرو 🚨
خان سے ملاقات کے بعد بجٹ پاس کرو 🚨
خان سے ملاقات کے بعد بجٹ پاس کرو 🚨
خان سے ملاقات کے بعد بجٹ پاس کرو 🚨
خان سے ملاقات کے بعد بجٹ پاس کرو 🚨
خان سے ملاقات کے بعد بجٹ پاس کرو 🚨
خان سے ملاقات کے بعد بجٹ پاس کرو 🚨 #خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
"صحافت کو کونے میں لگانے کا جو عمل جنرل راحیل اور باجوہ دور میں شروع ہوا تھا ، وہی موجودہ حکومت نے جاری رکھا ہوا ہے۔ وزیر اعظم کسی بیرونی دورے کے بعد نہ پریس کانفرنس کرتے ہیں نہ صحافیوں کے آزادانہ سوالات کا سامنا کرتے ہیں ،یہی حال بیشتر وفاقی وزراء کا ہے اکثر تو صحافیوں کے فون کا جواب نہیں دیتے"۔ سہیل وڑائچ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
12 نشستیں اہم نہیں، آزاد کشمیر اہم ہے۔ وہاں کے عوام اہم ہیں۔ سیاست کا اصل مقصد کرسیوں اور نشستوں کا حصول نہیں بلکہ عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل ہونا چاہیے۔
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائ��ں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو ��ہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
پچھلے ہفتے حکومت نے 84 ارب روپے قرض لیا، یعنی ایک دن کا 12 ارب روپے قرضہ لیا جا رہا ہے؛ ظاہر ہے کہ جہاز جہوز بھی خریدنے ہوتے ہیں، سیریں بھی کرنی ہوتی ہیں ! ڈاکٹر اکرا�� الحق
@DrIkramulHaq
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan