اب نہ ٹھہرے گا کوئی مقابل یہاں
اب تو منزل پہ جا کے رُکیں گے قدم
ساتھ اپنے ہے جذبہ، جنوں اور یقیں
پاش ہو جائیں گے سب بتوں کے بھرم
وطن کی مٹی گواہ رہنا
#عید_مبارک_میرے_کپتان@TeamPakPower
میرے کپتان آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک
اور جو بھی اس آزادی کی تحریک میں شامل لوگ اس وقت جیلوں میں قید ہے ان کو بھی عید مبارک اور سلام ہے ان سب کو ان کی ماؤں کو، ان کے والد کو سلام ان کی بہنوں کو سلام
#عید_مبارک_میرے_کپتان@TeamPakPower
تمام اہل اسلام کو اورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک !
#عید_مبارک_میرے_کپتان
عید کےموقع پر جیل میں قید اپنےمحبوب قائد کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں،جو اپنی قوم کی خاطر جیل میں عید منا رہا ہے۔اللہ پاک عمران خان صاحب کو جلد ظالموں سےنجات اور رہائی نصیب فرمائے
@TeamPakPower
مرشد جب جیل میں ناحق قید ھو تو کیا عید کی خوشیاں۔؟؟
یااللہ غیب سے ھماری مدد فرما اور عمران خان اور تمام نا حق قید سیاسی کارکنان کو رھائی نصیب فرما۔آمین
#عید_مبارک_میرے_کپتان@TeamPakPower
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
صبح کا آغاز اس ذات بابرکت
ربﷻ
کے نام سے جس کے دستِ قدرت میں تمام جہانوں کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے.
ﷲ پاک ھم کو اتفاق کی دولت عطا کرے۔دین و دنیا میں بھلائ کی نعمت عطا کرے۔ ھمارے ایمان میں پختگی عطا کرے۔
مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ھو۔
آمین یا رب العالمین