@GFarooqi پی آئی اے کی نجکاری سب سے اوپر بیٹھا بندہ نہیں ہونے دے رہا۔ سیدھی سی بات ہے۔ سب کو پتا بھی ہے۔ لیکن نام کوئی نہیں لے رہا۔ پیپل پارٹی کے بڑوں نے دس ہزار بندہ رشوت لے کر بھرتی کر رکھا ہے۔ جیسے نجکاری ہوگی وہ سسپینڈ ہو جائے گا۔ اور نیا کٹا کھل جائے گا
🚨🚨جناب وزیر اعظم صاحب !
نیازی کو گئے تین سال ہو گئے ہیں ۔ کیا آپ اپنے سوشل میڈیا اور میڈیا منیجر کو بلا کر پوچھیں گے کہ اربوں کا میڈیا بجٹ کہاں لگ رہا ہے؟؟؟
آج بھی پی ایم پورٹل عمران نیازی کی تشہیر کررہا ہے۔
آپ سرکاری دستاویزات چیک کیجئے ڈیجیٹل پر اربوں کا بجٹ لگا ہے۔ اس پر وزیر اور ایک کوآرڈینیٹر بھی بنا کر بیٹھے ہیں اب آپ بتائیں اتنی بنیادی چیزیں انہوں نے اپ گریڈ نہی کی ہے
جب نشاندہی کرو تو کہتے یہ پارٹی کے دشمن ہیں تو جناب جو آج تک سرکاری پورٹل پر نیازی کی تشہیر کر رہے یہ پارٹی کے دوست ہیں ؟
🚨🚨انتہائی مثبت خبر
حالیہ بجٹ میں نون لیگ کی حکومت نے بچوں کے دودھ پر اٹھارہ فیصد سیلز ٹیکس لگایا اس سے دودھ کا ڈبہ چھ سو سے گیارہ سو مہنگا ہو گیا اس رقم سے ججوں کی تنخواہ اور مراعات میں تیس سو گنا اضافہ کر لیا اراکین اسمبلی کی مراعات بھی بڑھ گئیں پچیس بزنس کلاس ائیر ٹکٹ کو تیس کر دیا
ایسی ہوتی ہے عوامی حکومت
یوتھیوں اور #ImranKhan کی عالمی سطح پر کتنی عزت ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر جانیں ! 👇
انڈیا کے دفاعی تجزیہ کار کہہ رہے کہ
"عمران خان کے فالوورز اندھے لوگ ہیں ، #NawazSharif کے بارے میں بولے جھوٹ کو بھی مان لیتے مگر #ImranKhan کے خلاف ثبوت کیساتھ بولے سچ کو بھی نہیں مانتے اسکی وجہ سوشل ��یڈیا پر #ImranKhan کا مضبوط کنٹرول ہے ۔ @PPP_Org اور @pmln_org اسکی بالکل بھی برابری نہیں کر سکتیں ۔ #ImranKhan کے سب ساتھی دوہری شہریت والے ہیں انکا #Pakistan میں کوئی سٹیک ہی نہیں ، #ImranKhan کو لگتا ہے کہ وہ ریاست کے قانون سے بھی اوپر ہے ۔ وہ اپنی ہر تقری�� میں #Islam کا ٹچ دیتے ہوئے خود کو کسی نہ کسی طرح حضرت محمدؐ کے برابر بتاتا ہے اس نے ہمیشہ اسلام کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ہے ۔ وہ جب بولتا ہے جھوٹ بولتا ہے پھر بھی یوتھئے اسکی ہر بات کو سچ مانتے ہیں ۔ #ImranKhan کی سیکس ٹیپ ہوں یا پھر اس نے اپنے دوستوں کو جو اربوں کی فیورز دی ہوں یا اسکی بیوی #BushraBibi کی کرپشن ہو ہر چیز کا ثبوت موجود ہے اور یوتھیوں کو دکھایا گیا ہے وہ پھر بھی نہیں مانتے ۔ #ImranKhan کی فالونگ نہیں بلکہ کلٹ ہے وہ یوٹرن ماسٹر ہے عوام کو کہتا رہا کہ سیاست میں آرمی کا کردار نہیں ہونا چاہئیے مگر خود وہ آرمی کی مدد چاہتا ہے ۔اور اسکے اندھے فالوور اس سب کو دیکھ کر ��ھی نہیں مانتے کہ چاہے #ImranKhan جتنے بھی یوٹرن لے ، چاہے اپنی حکومت میں نالائق ترین ثابت ہو ، چاہے کرپشن کرتا رہے ہم اس کے ساتھ ہیں ۔ یوتھئے اصل میں ذہنی بیمار لوگ ہیں "
پی ٹی آئی کوکالعدم اور اس کے فسادیوں کوکچل دینا چاہئیے حکومت اور ملٹری کی ہرایسی کوشش کو سفید کوٹھےمیں کالے گاؤن پہننےوالے سبوتاژ کرتے آئے ہیں
اگر ان انتشاریوں کو سزائیں نہ ملیں تو یہ ملک کو شام بنادیں گے اور پاکستان کا ٹکڑے ہونے کا حقیقی خطرہ موجود ہے
فسادیوں کو پہچانیں
پاکستان کی اعلی عدلیہ میں ججز کی تعدادنہ بڑھائی جاتی اگر موجودہ ججزکاماضی کاکردار وفاداریاں مشکوک نہ ہوتیں ہمیں نہیں معلوم یہ کس ملک کے ایجنٹ ہیں یہ پاکستان کےعلاؤہ کس کےوفادارہیں یہ کس کے مخبرہیں
سوحکومت اورفوج نےملکی بقا کی خاطرغیرمعمولی فیصلےکیے ہیں ان کی حمایت کی جانی چاہئیے
یحییٰ آفریدی کا لیول مجسٹریٹ کا رہ گیا ہےسب سے طاقتور شخص امین الدین بن گیا:سمیع ابراہیم
امین الدین ذیادہ طاقتور بن گیا: مطیع اللہ
امین الدین کے پاس طاقت ذیادہ آ گئی ہے:حسنات
منصور اور منیب کا لیول تو اب پکوڑوں کی دوکان پر پکوڑے بیچنا ہی رہ گیا ہےیہ بات تمھارا ابا بتائےگا؟
@miandawoodadv @Awais_Yarr سر کچھ ہوگا بھی نہیں ۔ آپ نے سکول لائف میں کچھ کٹیچر لڑکے دیکھے ہوںگے ان کو جب کوئی دو چار لگاتا تھا تو آگے سے کہتے تھے اب مارو تو دیکھتا ہوں اب مارو تو دیکھتا ہوں ۔ بس یہی کہتے کہتے مار کھاتے رہتے تھے۔ بس اب یہاں بھی وہی معاملہ ہے۔
@RShahzaddk ہم نے میاں صاحب کو ہی دیکھا ہے اور انہی کو سنا ہے۔ کو ئی میاں صاحب کی طرح کا کھرا نفیس سیاستدان شائد اب پاکستان میں ناں آیے۔ اب ان کو ایک پریس کانفرنس کرنی چاہے جس میں وہ سیاست اپنے بھائی اور بھتیجے کے حوالے کریں اور خود کنارہ کش ہو جائیں اور آخرت کی تیاری میں لگ جائیں۔
پنجاب حکومت اپنا 160 ارب روپے کا مالی خسارہ صحافیوں کو تین ہزار پلاٹ دے کر پورا کرے گی۔ اس کے بعد تمام صحافی مالی خسارے کی مثبت رپورٹنگ کریں گے
مبشر زیدی سیئنر صحافی و تجزیہ کار
منہ فضا میں بلند کر کے، پورا زور لگا کے زمانہ قدیم کے جنگلی وحشیوں کی طرح چیختی، چلاتی، بدکلامی، بد تہذیبی کرتی، گالیاں بکتی ہوئی اس عورت کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ شعور عمران خان نے دیا ہے۔۔۔
یاد رکھیے کہ اگر بدترین نفرت اور انتقام کے حامل اس ٹولے کو کبھی دوبارہ حکومت کرنے کا موقع مل گیا تو یہ اپنے مخالفین کا وہ حال کریں گے کہ آپ دنیا کی 10 ہزار سالہ تاریخ کی بد سے بدترین آمریت کو بھول جائیں گے۔
آج انڈیا نے کہہ دیا جو ہم اربوں روپیہ لگا کر نہیں کر سکے عمران نے اپنے لانگ مارچ کے ذریعے کر دیا،،آج انڈین ٹیلی ویژن کی طرف سے پی ٹی آئی والوں کو وہ جوتیاں پڑیں ہیں کہ ڈوب کے مرنے کا مقام ہے ان کیلئے،، سلیم بخاری نے لانگ مارچ کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا