14 نومبر2026 کو سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں علی خیل، میر علی اور دتہ خیل میں کاروائیاں کیں،جس کے نتیجے میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 16 خوارجین، جن میں دو افغان باشندے بھی شامل تھے،جہنم واصل کر دیے گئے۔
#furry
Security Forces eliminate 16 Indian-sponsored Khwarij, including two Afghan nationals, during intelligence-based operations in North Waziristan, while two brave soldiers embrace martyrdom.
#MMA2026#furry#ตลาดนัดgmmtv#SEONGHYEON
Security Forces eliminate 16 Indian-sponsored Khwarij, including two Afghan nationals, during intelligence-based operations in North Waziristan, while two brave soldiers embrace martyrdom.
#AVigilia#MMA2026#furry#ElManicomio
گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے میر علی اور اورکزئی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد فتنہ الخوارج کے 35 خوارج کو میر علی میں جبکہ 8 خوارج کو ضلع اورکزئی میں جہنم واصل کر دیا۔
#XF2026#에이티즈#紅白歌合戦
سیکیورٹی فورسز کی میر علی اور اورکزئی میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 43 دہشتگرد ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد۔
#紅白歌合戦#ISPR#XF2026#에이티즈
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آج سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کاروائی کے دوران خوارج کے زیر استعمال ایک سوزوکی برآمد کی
کاروائی کے دوران گاڑی میں نصب خودکش بم، اسسٹنٹ کمشنر میر علی کی گاڑی اور تقریباً 100 کلو گرام دیسی ساختہ بارودی مواد (آئی ای ڈی) بھی برآمد کیا گیا۔
#レコメン
ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ بند کورائی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی بروقت اور مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد پسپا ہو گئے۔ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ تھانے میں تعینات تمام پولیس جوان محفوظ رہے
#SB19#sstvi#楽天証券ストア#LamansionVIP2
North Waziristan has been long considered a stronghold of FAK and their affiliates. A key element of this heightened threat is the local support available to terrorists principally due to familial connections. Top tier commanders of FAK and Gul Bahadur hail from this area.
#dwts
10 نومبر 2026 | ضلع اورکزئی
ضلع اورکزئی کے علاقوں شہید قبر اور ناری گڑھی میں خوارج کی مشتبہ نقل و حرکت کے پیشِ نظر سیکورٹی فورسز نے انسدادِ دہشت گردی کی کارروائی کے دوران گھات لگا کر انہیں نشانہ بنایا۔
فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5 خوارج ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
#SB19#bbtvi
آپریشن گیارہ گرج کے تحت میر علی، شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے پانچ بنکرز تباہ، ایک مرکز مقامی آبادی نے مسمار کر دیا جبکہ زیرِ زمین چھپایا گیا بھاری اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
#bbtvi#GFvip#dwts#fanart#ข่มขลังตอนจบ
On 8 November 2026, security forces conducted an IBO in Muzak village, Mir Ali, North Waziristan, sanitising two terrorist hideouts established in mosques by FAK and recovering a huge cache of IEDs, explosives, weapons and ammunition, along with evidence of torture cells.
#学マス
شمالی وزیرستان کےعلاقے اپی میں4خوارج برقعے پہن کر رکشے میں سوار ہوکر فرار ہونےکی کوشش کر رہے تھے کہ انہیں روکنے پر سیکورٹی فورسز کےساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے دوران رکشہ الٹ گیا جبکہ چاروں زخمی خوارج آبادی میں روپوش ہوگئے۔رکشے سےاسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔
#GFvip
اپر کُرم میںافغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنے والی دہشت گرد تشکیل کا مسلح افغان خارجی قاری وقاص عرف قدوس گرفتار،جس نےخارجی کاظم گروپ میں شمولیت کےلیے پاکستان آنے کا انکشاف کیا،خارجی کے قبضے سےسب مشین گن، چار میگزین، 88گولیاں اور بم بنانے کی تکنیک سے متعلق نوٹ بک برآمد
#furry
شلوزان سیکٹر(کُرم)میں پاک افغان سرحد پرفِتنہ الخوارج کی دہشت گرد تشکیل کی دراندازی کی کوشش
پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بارڈر پر دہشت گرد تشکیل کو روکنے پر افغان طالبان نےبلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی،جوابی کاروائی کے نتیجے میں تشکیل کی در اندازی ناکام،سیکیورٹی ذرائع
#iQIYI
MAJOR COUNTERTERRORISM SUCCESS IN LAKKI MARWAT! ‼️‼️
Pakistan’s security forces eliminated two Fitna al-Khawarij (TTP) terrorists and arrested another during an intelligence-based operation in Lakki Marwat. One of the killed terrorists was identified as a suicide bomber.
#JEOLEE
2 نومبر 2026
انگور اڈہ سیکٹر
سیکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے ٹی ٹی اے کی پوزیشنوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ اس بھرپور جوابی حملے میں کئی خوارج ہلاک جبکہ باقی جان بچا کر اپنی چوکیاں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
#Afghanistan#AngorAdda#Pakistan#PakistanArmy#BEFIRST#NuNew
نومبر 2026
انگور اڈہ سیکٹر
افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کی مدد سے بھرپور جوابی کاروائی کی ہے اور دشمن کی پوسٹوں کو مؤثر نشانہ بنایا ہے۔
#Afghanistan#AngorAdda#Pakistan#PakistanArmy#NuNew#الاتحاد_العين
نومبر 2026، آپریشن 11 گرج | بنوں، خیبرپختونخوا: ضلع بنوں کے علاقے سردی خیل منڈی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران خوارجی حافظ گل بہادر گروہ کے انتہائی مطلوب کمانڈر اختر کے بیٹے سمیت 2 خوارج جہنم واصل، قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔
#GEHLEE#ข่มขลังตอนที่9
خوارج کی یہ ویڈیو میرعلی وزیرستان کی بتائی جارہی ہے
یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ دہشت گردوں کو مقامی سہولت کاری حاصل ہے
مقامی سہولت کاروں نے ان دہشت گردوں کو جگہ فراہم کی ہے
اور یہاں سے یہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز پر حملہ کرکے مقامی آبادی کو ڈھال بنا کر پناہ لیتے ہیں
#AVigilia