A WOMEN GANG RAPED ON MOTORWAY IN FRONT OF HER CHILDREN,ANOTHER WORST NEWS RAPE.CHILDREN ARE GETTING RAPED,WOMEN GETTING RAPED,ANIMALS GETTING RAPED.BUT GOV-ERNMENT IS NOT TAKING ANY STRICT ACTION AGAINST THEM...THIS IS NOT PAKISTAN WE ALL WANTED JUST #HangTHERAPISTPUBLICLY
تم اتنی رات کو کیوں گئیں؟فلاں راستے سے کیوں گئیں؟گاڑی کا پیٹرول چیک کیوں نہیں کیا؟
یہ باتیں وکٹم کے والدین یا اہل خانہ کریں توکریں لیکن سٹی پولیس چیف کو یہ کہنے کا اختیار نہیں اسے تو یہ بتانا چاہیے کہ پولیس بروقت کیوں نہیں پہنچی
ابتک مجرم گرفتارکیوں نہیں ہوئے؟
#HANGTHERAPIST
16 اگست 1997
آج کے دن پاکستان کی میوزک انڈسٹری کو سب سے بڑا نقصان ہوا تھا۔
آج کے قوالی کے شہنشاہ
استاد نصرت فتح علی خان نے 48 برس کی عمر میں وفات پائی تھی۔💔
اللہ کریم درجات بلند فرمائے۔ آمین❤