#تونسہ_شریف
کھلے آسماں کے نیچے شب و روز گزارنے والے ہم وطنوں کیلٸے خیموں (ٹینٹس) کی اشد ضرورت ہے براہ کرم بڑھ چڑھ کر اس نیک کام میں اپنا حصہ شامل کریں. جزاك اللهُ
مطلوبہ رقم : 200,000
اپنے عطیات مندرجہ ذیل اکاٶنٹس پر بھیجیں
Faysal Bank
3211301000001776
Afaq Naveed
Read Pakistan- UW Chapter under the flagship of UW Literary and Debating Society, convened its combined fourth and fifth discussion sessions of 2022 on May 16, 2022. Ms. Asma Tahir and Ms. Basma Tahir, students of 6th semester from Department of Biosciences, hosted the Sessions.
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے
آپکی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے،تجربہ ہمارا ہے
غیرتِ جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کر ��و،دوسرا ہمارا ہے