عمران خان نے اس ملک کے لیے صرف باتیں نہیں کیں، قربانیاں دی ہیں۔
گولیاں کھائیں، زخمی ہوئے، اور پھر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
آج بھی ناحق سخت ترین حالات میں جیل کاٹ رہے ہیں، مگر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔
ایک شخص نے قوم کے لیے اپنی آزادی، سکون اور زندگی کا بڑا حصہ قربان کر دیا۔
یہ درد صرف عمران خان کا نہیں، ان کروڑوں لوگوں کا درد ہے جو انہیں اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں۔
ہمیں خاموش نہیں رہنا چاہیے، اپنے حقِ اظہار کو پُرامن اور آئینی طریقے سے استعمال کرنا چاہیے۔
عمران خان کی رہائی اور بنیادی حقوق کے لیے اپنی آواز ضرور بلند کریں۔
🚨 Let’s call it what it truly is: GENOCIDE.
Never in history has there been a war where more than 80% of the territory has been destroyed, 100% of the population has been displaced, and 50% of the martyrs have been innocent children! @UN
https://t.co/M5P9Yfn6Vn
Come and join this amazing community! ❤️🌍 Connect with active, like-minded people, make new connections, share experiences, and grow together. 🤝✨
Everyone is welcome — come be part of something amazing! 💫
https://t.co/YXTyvcWpSK
لانگ مارچ، دوسرا دن
قافلہ رکا نہیں، تھکا نہیں، جھکا نہیں۔
عوام کا سمندر ایک ہی مطالبہ لے کر سڑکوں پر موجود ہے:
"عمران خان کی رہائی، قوم کی آواز!"
#سر_بکف_میدان_میں
گنڈی چوک اور کرک سے کوہاٹ تک پُرامن قافلہ، جذبہ وہی، سفر جاری۔
اب یہ قافلہ انشاءاللہ آج صبح 12 بجے وزیراعلی @SohailAfridiISF کی قیادت میں پشاور کی جانب رواں دواں ہو گا۔
کیا الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے؟ 🔥
4 اکتوبر سے اٹھنے والا یہ قافلہ صرف ایک سفر نہیں، ایک سیاسی مطالبے کی آواز ہے۔
راستے بدل سکتے ہیں، رکاوٹیں آ سکتی ہیں، مگر مطالبات اپنی جگہ موجود ہیں۔
خیبرپختونخوا سے اٹھنے والے قافلے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہیں۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ سفر آگے کس مرحلے میں داخل ہوتا ہے
#سر_بکف_میدان_میں