ہمیں نہیں معلوم وزیرِ اعلیٰ کہاں ہیں انہیں کس حال میں رکھا گیا ہے جنید اکبر کو بھی غائب کیا گیا ہے انتہائی افسوسناک صورتحال ہے۔
سلمان اکرم راجہ کا مطیع اللہ جان کو انٹرویو
International Media Coverage of Asim Munir dictatorship act today in the province of Khyber Pakhtunkhwa which was the only province where govt was according to people’s mandate.
Asim Munir fears Imran Khan & his loyalists. He is destined to lose against the people of Pakistan!
عمران خان کے نام پر اور پختونوں کے سر کا سودا نہیں کیا۔ اور حکومت قربان کر دی۔ عمران خان کے الفاظ کی لاج رکھ لی۔ آپ کے لڑکوں نے آپ کو دھو کہ نہیں دیا۔ شفیع جان
@ShafiJanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan#ImranKhan
جھگڑا صرف یہ تھا کہ سہیل آفریدی آنکھیں نیچی اور زبان بند رکھ کر ہماری بیعت کیوں نہیں کرتا، آفریدی نے نقصان تو بہت اٹھا لیا لیکن شرمناک بیعت سے انکار کر دیا۔: امیر عباس
@ameerabbas84
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨 مردان: کالج چوک میں شدید عوامی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ علاقے میں انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سے اس وقت کوئی بھی براہ راست یا میڈیا کوریج ممکن نہیں ہو پا رہی۔۔
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا، مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اسکے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا۔ مطیع اللہ جان