غرور و تکبر کے پہاڑ ریزہ ریزہ ہوگئے، یہ ویڈیو یوتھیوں کیلئے ثبوت ہے کہ کس طرح انہیں فوج کیخلاف استعمال کرکے کچرے میں پھینکا
👇
عمران خان کہتا تھا معافی مجھ سے مانگو. عارف علوی کہتا تھا ظالم و جابر ہم سے معافی مانگیں. عمر عیوب کہتا تھا فوج کے مؤقف کو Reject کرتا ہوں، گنجا لطیف کھوسہ کہتا تھا اوہ فوج، تم ہم سے معافی مانگو، فوج ہوتی کون ہے معافی کا کہنے والی - - - اور آج عمران نیازی سمیت پوری PTI فوج کے جوتے زبان سے چاٹ رہی ہے.
*عمران خان 2 دن سے معافیاں کیوں مانگ رہے ہیں؟ جواب مل گیا ہںے کہ PTI مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپے اور مختلف گرفتاریوں کے بعد ایجنسیوں کے ایسے ٹھوس ثبوت ملے ہیں جس سے پتا چلتا ہںے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور PTI کے آپس میں رابطے ہیں*
نوٹ: *یہ جیو نیوز نہیں بلکہ پی ٹی آئی کا اپنا سپانسرڑ چینل بول نیوز ہے*۔
بھارتی ایجنٹ بھارت بھاگ گئ استعفی دے کر
حسینہ واجد انڈیا روانہ ہوگئی
بغیر اپنی تقریر ریکارڈ کروائے ہیلی کاپٹر پر بھارت فرار ہوگئی،بوریا بستر ہمراہ،اسکا غدار باپ بھی پہلے بھارت ہی گیا تھا۔*
*پُہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خَمیر تھا!*
اگر مجھے انصاف نہ ملا تو کوئی بھی نہیں بچے گا، بشریٰ بی بی کی ابھی تک ویڈیو نہیں آئی۔ آپکو کیا لگتا ہے کہ ہمیں ڈیپ فیک ویڈیو بنانی نہیں آتی ؟
@AzmaBokhariPMLN
Might is Right
جسٹس وجیہہ الدین احمد، پی ٹی آئی کے اہم ترین بانی ارکان میں سے ہیں۔ محض نام کے دیانتدار اور ریاست مدینہ کے خیالی دعوے دار فتنہ خان کو ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔یہ اتنا نیک صفت اور دودھ کا دھلا ہوتا تو کوئی بانی رکن اس کو چھوڑ کر ناجاتا۔اب لے دے کے اس انتشار پسند کے پاس محض سوشل میڈیا کی بدتمیز سانجھی اولاد رہ گئی ہے۔انش��اللہ یہی یوتھیے رہی سہی پی ٹی آئی کا ستیاناس کریں گے۔
بریکنگ نیوز: FIA نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو اپ لوڈ کا باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا،مقدمے میں فلک جاوید،شہاب الدین،حسن طور،تبسم عاصمہ،محمد شفیق نامزد،محمد شفیق گرفتار،تفتیش میں ملزمان سے ثابت ہوا وہ ر��ف حسن سے رابطے میں تھے اور PTI مرکزی سیکرٹریٹ سے ہدایات مل رہی تھیں.
@AzmaBokhariPMLN Your Efforts paid off 🫡🫡🫡
سقوطِ شیخ مجیب الرحمن ؛ پی ٹی آئی کو بے نقاب کر گیا ۔۔‼️
پی ٹی آئی کے بانی کے “سیاسی دیوتا اور آئیڈیل” بنگلہ دیش کی سڑکوں پر اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے بذریعہ سوشل میڈیا گزشتہ کچھ عرصے سے یہ شور مچا رکھا تھا کہ شیخ مجیب کے ساتھ 1971 میں بہت زیادتی ہوئی اور اس کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیااور جس کے نتیجے میں پاکستان دو لخت ہوا ۔۔۔ (جو کہ تاریخی اعتبار سے بھی درست نہیں اور نہ ہی مکمل سچ ہے۔ بہرحال۔۔۔۔) 👇👇
بنگلہ دیش کے باشعور عوام نے پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ کے سامنے شیخ مجیب الرحمن کے بت کو توڑ کر یہ ثابت کر دیا کہ مشرقی پاکستان کا سب سے بڑا ذمہ دار اور پاکستان سے وفاداری نہ نبھانے والا کردار خود شیخ مجیب الرحمن اور اس کی فسطائی ذہن کی بیٹی حسینہ واجد ہے-
بنگالی عوام نے شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش سے بھاگنے پر مجبور کر دیا - اور حسینہ نے اسی ملک میں پناہ کے لیے رخ کیا جہاں سے قیام پاکستان سے سے لے کر اب تک سازشوں کے تانے بانے بنے جاتے ہیں ۔۔۔
بنگالی عوام کے جوش و خروش اور شیخ مجیب پر لعن طعن نے آج ثابت کر دیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ (جس کے ثبوت موجود ہیں ) پر شیخ مجیب کو آئیڈیل بنا کر پاکستانی عوام کو گمراہ کرنا دراصل بھارتی سازش کی کڑی تھی جس پر بنگلہ دیش میں شیخ مجیب اور ح��ینہ واجد کی سیاست چلتی رہی اور پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کی سیاست چل رہی ہے -
آج بنگلہ دیش میں شیخ مجیب کا پاکستان دشمن بیانیہ نہ صرف ایکسپوز ہو گیا بلکہ زمین بوس بھی ہو گیا - اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان میں ہمت ہے تو یہ نظارے بھی اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کریں کہ بنگلہ دیشی عوام کی نظر میں اصل “غدار کون تھا۔۔۔۔۔۔۔؟”
سقوطِ شیخ مجیب الرحمن ؛ پی ٹی آئی کو بے نقاب کر گیا ۔۔‼️
پی ٹی آئی کے بانی کے “سیاسی دیوتا اور آئیڈیل” بنگلہ دیش کی سڑکوں پر اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے بذریعہ سوشل میڈیا گزشتہ کچھ عرصے سے یہ شور مچا رکھا تھا کہ شیخ مجیب کے ساتھ 1971 میں بہت زیادتی ہوئی اور اس کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیااور جس کے نتیجے میں پاکستان دو لخت ہوا ۔۔۔ (جو کہ تاریخی اعتبار سے بھی درست نہیں اور نہ ہی مکمل سچ ہے۔ بہرحال۔۔۔۔) 👇👇
بنگلہ دیش کے باشعور عوام نے پوری دنیا کے ذرائع ابلاغ کے سامنے شیخ مجیب الرحمن کے بت کو توڑ کر یہ ثابت کر دیا کہ مشرقی پاکستان کا سب سے بڑا ذمہ دار اور پاکستان سے وفاداری نہ نبھانے والا کردار خود شیخ مجیب الرحمن اور اس کی فسطائی ذہن کی بیٹی حسینہ واجد ہے-
بنگالی عوام نے شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش سے بھاگنے پر مجبور کر دیا - اور حسینہ نے اسی ملک میں پناہ کے لیے رخ کیا جہاں سے قیام پاکستان سے سے لے کر اب تک سازشوں کے تانے بانے بنے جاتے ہیں ۔۔۔
بنگالی عوام کے جوش و خروش اور شیخ مجیب پر لعن طعن نے آج ثابت کر دیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ (جس کے ثبوت موجود ہیں ) پر شیخ مجیب کو آئیڈیل بنا کر پاکستانی عوام کو گمراہ کرنا دراصل بھارتی سازش کی کڑی تھی جس پر بنگلہ دیش میں شیخ مجیب اور حسینہ واجد کی سیاست چلتی رہی اور پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کی سیاست چ�� رہی ہے -
آج بنگلہ دیش میں شیخ مجیب کا پاکستان دشمن بیانیہ نہ صرف ایکسپوز ہو گیا بلکہ زمین بوس بھی ہو گیا - اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان میں ہمت ہے تو یہ نظارے بھی اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کریں کہ بنگلہ دیشی عوام کی نظر میں اصل “غدار کون تھا۔۔۔۔۔۔۔؟”
پی ٹی آئی کی سیاست بد تمیزی،بے ہودگی، بدامنی،انتشار اور ملک دشمنی سے بھری پڑی ہے۔یہ اعزاز بھی اسی فتنہ خان کو حاضر ہے عالمی سطح پر ملک کی تذلیل کرانا ہو تو اس کی پارٹی حاضر ہے۔بے نظیر بھٹو کی شہادت پر چپ رہنا بھی اس کی صفت ہے۔منتخب وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا بھی اسی کا خاصا تھا۔ اس فتنے کو جھوٹ بولنے اپنی بات سے مکرنے کے علاوہ آتا ہی کیا۔جو باپ اپنی اولاد کو تسلیم نا کرے ،وہ اپنی بات پہ قائم کیسے رہ سکتا ہے۔
ویڈیو لیک ہوگئی۔شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور زلفی بخاری اسرائیلیوں کے ساتھ۔ویڈیو میں نظر آنے والا شخص گستاخوں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ لوگ پاک فوج کے خلاف اسرائیلیوں کو شکایت لگا رہے ہیں۔مگر پاکستان میں ریاست مدینہ کے نعرے لگا رہے ہیں۔
تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے
ایسے سخن فروش کو مر جانا چاہیئے
یہ چار منٹ کا کلیپ کسی بھی یوتھیے کی آنکھیں کھولنے کہ لئے کافی ہے لیکن
مصدق ملک صاحب نے آخر میں اک سوال پوچھا
یہ بہروپیے ہیں یا پاگل ہیں ؟؟؟؟
تو جناب یہ بس دولے شاہ کے چوہے ہیں اور وہ بھی اعلی درجے کہ
@DrMusadikMalik
#جولائی_28_یوم_سیاہ
اس عظیم قائد کا جرم ہی یہ تھا کہ اس نے اس وقت کے ریاستی اداروں کے سربراہوں کی سازش بے نقاب کی۔ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیا تھا۔عوام خوشحالی کے سانس لینا شروع ہو گئے تھے۔دنیا بھر میں پاکستان کو ایک بار پھر عزت کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا تھا۔پھر ججوں کے فیصلوں نے سارا نظام تلپٹ کر دیا۔اور یوم سیاہ 28 جولائی کے غلط فیصلے کی وجہ سے ملک قوم کو تحریک انتشار کا سیاہ دور بھی دیکھنا پڑا۔پھر حالات نے ججوں کے اقامہ فیصلے کو روند کر رکھ دیا۔مخالفیں بھی کہنے پر مجبور ہوگئے کہ اقامہ کا فیص��ہ عدلیہ کے منہ پر طمانچہ تھا۔جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہی نوازشریف آج پھر ملک کا حکمران ہے۔اسی نوازشریف کی پالیسیوں کی وجہ سے ملک ایک بار پھر ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔
@MaryamNSharif
ایک بے چارے پی ٹی آئی چیئرمین گوہر خان کو کیا الزام دیں کہ وہ اپنے کہے سے مکر گئے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ان کی پوری پارٹی اور ان کے بانی چیئرمین کا ماضی اور حال ایسے ہی حالات اور بیانات میں گزرا۔وقت آنے پر ہر گدھے کو باپ بنا لیتے ہیں۔مصیبت آجائے تو اپنی اولاد کو عدالت میں بھی تسلیم نہیں کرتے۔
برسات کے موسم میں بارش کی صورتحال جانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز خود نکلی ہیں، دیکھ رہی ہیں اور اسٹاف سے خود پوچھ رہی ہیں۔ یہ وزیراعلی کا اعلیٰ ظرف ہے کہ خود گلیوں میں اور محلوں میں جا کر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: یکم جولائی
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے خادم اعلی پنجاب شہبازشریف کے دور کی ایک اور یاد تازہ کردی
وزیراعلی مریم نوازشریف گاڑی بارش کے پانی میں لے گئیں
نکاسی آب کے لئے کام کرنے والے عملے سے بات چیت کی، ان کے حوصلے اور کاوشوں کو سراہا
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف لکشمی چوک میں واسا کیمپ آفس بھی گئیں
وزیراعلی مریم نوازشریف کو دیکھ کر عوام جمع ہوگئے، مریم نوازشریف نے عوام کو دیکھ کر ہاتھ ہلا کر سلام کیا
واسا کے عملے کو بھی قریب بلالیا، عملے کو شاباش دی اور حوصلہ بڑھایا
وزیراعلی مریم نواز کا واسا حکام سے عملے اور مشینری کی دستیابی اور کام کے حوالے سے استفسار
ڈائریکٹر واسا کی وزیراعلی مریم نوازشریف کو نکاسی آب ا کے لئے انتظامات پر بریفنگ
لکشمی چوک پر واسا کا یہ سب سے قدیم پوائنٹ ہے جہاں کئی علاقوں کا پانی جمع ہوتا ہے، وزیراعلی مریم نواز کو بریفنگ
گوالمنڈی، دل محمد، ایبٹ روڈ، میکلوڈ روڈ سے آنے والا پانی یہاں جمع ہوتا ہے، ڈائریکٹر واسا کی بریفنگ
واسا کا یہ پوائنٹ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے، شفٹ میں عملہ موجود رہتا ہے، وزیراعلی کو بریفنگ
تمام مشینری اورضروری سامان یہاں موجود ہے، اط��اع پر عملہ فوری متحرک ہوجاتا ہے، وزیراعلی کو بریفنگ
ابھی تک کوئی پانی جمع نہیں ہوا ، وزیراعلی پنجاب کو لکشمی چوک پر واسا کیمپ کے دورے کے دوران بریفنگ
آئی ایم ایف اور ملکی معیشت کے نام پر عوام کو نچوڑنا بند ہونا چاہیئے۔مسلم لیگی حکمران ہوں یا پی پی پی یا ایم کیو ایم کے ذمہ داران-کچھ تو الیکشن کی وجہ پہلے ہی تنقید کی زد میں ہیں اوپر سے ایسے عوام دشمن فیصلے بالکل قابل قبول نہیں۔اگر آئی ایم ایف اپنے پیسے کی وصولی کے لیے اتنی فکرمند ہے۔ بجلی،گیس،پٹرول کی قیمتوں اور ٹیکس وصولی پر دن رات اصرار کر رہی ہے تو اسے پاکستانی اشرافیہ، مافیاز، وردی اور بغیر وردی ہر فرعون کا آڈٹ بھی کرنا چاہیئے۔اگر عوام اپنا خون پسینہ دے کر مفلوک الحال ہیں تو ملکی اداروں اور اثاثوں کو لوٹ کر اپنی تجوریاں بھرنے والے عیاشیاں کیوں کریں۔
@CMShehbaz@NawazSharifMNS
حکمران اور حکمران ساز ،اس وقت سے ڈریں جب عوامی انقلاب آپ کا سارا نظام تلپٹ کردے۔
بلی تھیلے سے باہر آ گئی.
اسرائیل کا اقوام متحدہ میں پاکستان میں انسانی حقوق، مسنگ پرسنز، قادیانیوں اور عمران خان و پی ٹی آئی کے حق میں کھل کر قرارداد پیش اور ریاست پاکستان کی بھرپور مذمت.
آج ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم سعید مرحوم کا دعویٰ کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ثابت ہو گیا.
کیا ریاست پاکستان اب بھی سوئی رہے گی یا اس وطن دشمن اور اس کے سہولتکاروں کے خلاف کارروائی کرے گی؟؟؟