مرشد وہاں یزیدیت آگے نکل گئی
اور پارسا نماز کے پیچھے پڑے رہے
مرشد کسی کے ہاتھ میں سب کچھ تو ہے ، مگر
مرشد کسی کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا
مرشد میں لڑ نہیں سکا ، پر چیختا رہا
خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا
نئے سال پر میری یہ دعا ہے
کہ اللہ ہم سب کو صبغۃ اللہ (اللہ کے رنگ میں رنگا ہوا) بنا دے اور ہم سب دین کی ترویج و اشاعت اور ملک کی ترقی کے لئے کام کریں، آمین!
جویریہ صدیق کا کالم
https://t.co/itv4lPRv57
آ گئے ہو تو برابر ہی میں خیمہ کر لو
میں تو رہتا ہوں اِسی بے سر و سامانی میں
اِس قدر غور سے مت دیکھ بھنور کی جانب
تُو بھی چکرا کے نہ گِر جائے کہیں پانی میں
فیصل عجمی