#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
تین سال اس امید پر گزرے کہ ایک دن
قوم ضرور جاگے گی
ظلم کے خلاف باہر نکل آئیگی
ایک یقین تھا کہ قوم اپنے رہنما کو تنہا کبھی
نہیں چھوڑے گی
مگر وقت گزرتا گیا امید دم توڑتی گئی
اور خاموشی گہری ہوتی چلی گئی 🥹
@TeamiPians
خان صاحب کو دشمن تو بے غیرت اور ظالم ملے ہوئے ہیں، پر جو خان صاحب سے دوستی کا ساتھی ،ورکرز ہونے کا دعوٰی کرکے بڑے بڑے عہدے انجوائے کر رہے ہیں، وہ ان دشمنوں سے زیادہ خودغرض ہیں۔۔۔۔
@TeamiPians#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
قید، پابندیاں اور مشکلات ایک شخص کو روک سکتی ہیں لیکن اس نظریے کو نہیں جس نے کروڑوں لوگوں کے دلوں میں امید جگا دی ہو۔
@TeamiPians#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے