کاش #عمرانخان کبھی وزیراعظم بنتا ہی نا، ہمیں فرق نا پڑتا کہ نواز شریف وزیراعظم بن رہا یا زرداری، ہمیں پتا ہی نا ہوتا کہ خودداری اور غیرت مندی کیا ہوتی ہے...
تو آج ہم ٢٢ کروڑ عوام اس گندے نظام کے سامنے اتنے بےبس نا ہوتے
#آمریکا_کے_جج_جی��_گئے #یہ_جنگ_عمران_جیتے_گا
#Establishment
کیسا گندا نظام ہے،
٢٢ کروڑ عوام کی رائے معنی نہیں رکھتی، لیڈر کا صادق اور امین ہونا معنی نہیں رکھتا،
لیکن چند چور، قاتل، اشتہاری مجرم کسی کو برطرف کرنے کا حق رکھتے ہیں...
#Bajwa#NoConfidenceMotion
Nation demands you to protect @ImranKhanPTI by all means...
Leaders like him are born in centuries, we are not ready to loose another gem...
@OfficialDGISPR#bajwa
God forbid if anything happened to #ImranKhan, only 'NEUTRAL' authorities will be responsible and remember that Pakistani nation will never ever forgive you for that 😠
@OfficialDGISPR#DGISI#BehindYouSkipper ✌️
نیوٹرل رہنے کا شوق تھا تو پہلے بھی نیوٹرل رہتے، عمران خان وزیراعظم بنتا ہی نا تو آج پورا پاکستان اداس نا ہوتا...
ہم نے تو کبھی ایسا کوئی غیرت مند، بہادر لیڈر دیکھا ہی نہیں، عمران خان نے ہماری عادت خراب کر دی 😢
اور اب آپکو نیوٹرل رہنا ہے، واہ 👏
@OfficialDGISPR#BehindYouSkipper
آپ اس وقت منافقت کی وہ اعلی مثال قائم کر رہے ہیں جس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی،
سیاست سے آپکا کوئی تعلق نہیں تو کیا 22 کروڑ عوام سے بھی آپکا کوئی تعلق نہیں...؟
کیا آپکو اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ 22 کروڑ عوام کو پھر سے انگریزوں کی غلامی منظور نہیں...؟
@OfficialDGISPR#DGISI