All-in $TSLA investor and Tesla Owner. Sharing trading ideas, market analysis, and industry news | Collaborating with fellow traders to stay ahead of the market
@iqrarulhassan اقرار بھائ سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر جو سٹنٹ کھیل کر آپ نے شاید خود کو موضوع بحث بنانے اور سیاست کا آغاز کرنے کی کوشش کی ہے شائید یہ سٹنٹ آپ کی سیاسی قبر کھود دے
لیڈروں اور وردی والے افسران سے اختلاف اپنی جگہ مگر چھوٹے اہلکاروں پر اپنا رعب جھاڑ کر سیاست چمکا کر عزت جاتی رہے گی
@iqrarulhassan@mehsud_palwasha اقرار بھائ عمران خان نے جو کیا اس کا پھل یا نقصان عمران خان بھگت رہا ہے مگر آپ کی سیاست کیا صرف عمران خان اور اس کے ووٹرز کو تزلیل کا نشانہ بنانے سے چمکے گی؟
باقی سیاسی لیڈر جرنیلوں کے بغیر اقتدار میں آۓ؟
سیاسی اختلاف کو سلیقے سے ڈیل کرنا لیڈر بناتا ہے تزلیل کرنے سے نہیں
@iqrarulhassan رہی بات کہ آپ کے ساتھ فیملی تھی اور ایک وردی میں موجود بندہ آپ پر تنقید نہیں کر سکتا تو اسکی مثال بھی سیاست میں موجود ہےجس عمران خان کی اور نواز شریف کی مثال آپ دیتے ہیں ان کو اور ��ن کی فیملی سرعام تحقیر کا نشانہ بنایا گیا مگر ان کی طرف سے کبھی کوئی اتنا بدتمیزانہ رویہ نہیں دکھا
اقرار الحسن صاحب آپ کا ہر بات سے اختلاف جائز مان لیا مگر اس عوام سے اگر آپ کی سیاسی مخالفت ہوگی اور اسے آپ اپنا سیاسی حریف سمجھ کر آن ریکارڈ تزلیل کا نشانہ بنانے لگ جائیں گے تو میرا نہیں خیال کہ جو لوگ آپ کے ساتھ چل رہے تھے وہ بھی چلیں گے
Check comments
@iqrarulhassan
@iqrarulhassan ؟؟انسانیت یہ تقاضا کرتی ہے کہ آپ اس کا کوئ اور سد باب کریں نہ کہ جو طریقہ کتے نے اختیار کیا وہ کرلیں
خود کو لیڈر کہنا تو بہت آسان ہے مگر لیڈر والی صفات پیدا کرنا بہت مشکل ہے اگر اسی طرح آپ اپنے مخالفین کو کاٹ دوڑنے کو چلتے رہے تو شاید ہی کوئ آپ کے ساتھ چلنا پسند کرے
@iqrarulhassan اگر آپ خود کے ردعمل کی دلیل ایسے دیتے ہیں کہ عمران خان جو کرتا تھا اس پر تنقید نہیں ہوتی تھی اب آپ سے سیاسی اختلاف ہے اس لیے تنقید ہو رہی ہے وگرنہ یہ طریقہ آپ پر تنقید کرنے والوں کے لیے درست تھا تو محض اس بات کا جواب دے دیں کہ کتا آپ کو کاٹے تو جواب میں اسے کاٹا تو نہیں جا سکتا
You guessed it. You waited. Now, I am proud to officially introduce “SIALKOT STALLIONZ” @PSLStallionz
Excited to be part of the Pakistan Super League journey 🏏
You can also follow us on Instagram “SialkotStallionzPSL” @thePSLt20@TheRealPCB@MajeedHamz84164#PSL#HBLPSL
Hey @grok, 24 hours from now, choose one random person from my comments to win $100.
Just make sure they’re following me, liked this post, and reposted it.
As always, I’ll share the proof.
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے
تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے
وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے