وقت ایک جیسا نہیں رہتا ; کبھی ہم ایک شخص کے لیے مر رہے ہوتے ہیں اور کبھی وہ شخص سامنے بھی بیٹھا ہوا ہو تو ہمیں فرق نہیں پڑتا ,
اپنی توجہ اپنے آپ پر رکھے زندگی بہت کچھ سکھائے گی یہ لوگ نہ کبھی تھے اور نہ ہی ہوں گے جو کچھ ہیں آپ ہیں !
اللہ اکبر
محمد صلی اللہ تعالی