ہمیں افغانستان سے بٹگرام ایئر بیس واپس چاہئیے کیونکہ یہان سے ہم چایئنا کا نیوکلیئر پروگرام مانیٹر کر سکتے ہیں اور ہم وہ واپس لینے والے ہیں۔پاکستان نے پراجیکٹ پر کام کل سے ہی شروع کر رکھا ہے ۔🚨🚨🚨
تو یہ ملا ہے پاکستان کو نیا پراجیکٹ انشاللہ پاکستان ڈالر کے لیے ائربیس لے کر اپنی اگلی رجیم چینج والی حکومت پکی کرے گا ۔ایسے نہیں آئینی عدالتیں اور فلیڈ مارشل کو ایکسٹیشن ملی ۔
ٹرمپ نہ بتاتا تو اب تک اردلی اور فلیڈ مارشل نے پاکستان میں امریکہ کی طرف سے اتنے ارب کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دینا تھا ۔شکریہ ٹرمپ سچ کھلے عام بتاتا ہے ۔
پاکستان کبھی امریکہ کے لئے افغانستان میں لڑتا رہا ،کبھی سعودیہ کے لیے ایران مخالف یمن میں مدد کرتا رہا ،جب جب امریکہ نے حکم دیا پاکستان نے بغیر وجہ پوچھے آمین کہا ۔تاریخ گواہ ہے امریکہ نے پاکستان کو صرف آگ میںُ جلانے والی لکڑی ہی سمجھا ہے ۔
رپورٹر: پاکستان ایک بار پھر افغانستان سے جنگ کا سامنا کر رہا ہے۔ کیا آپ مداخلت کریں گے؟
ٹرمپ: ہاں میں کر سکتا ہوں۔ لیکن پاکستان اور میں بہت اچھا تعلق رکھتے ہیں۔ وہاں ایک گریٹ وزیراعظم ہے۔ وہاں ایک گریٹ جنرل ہے۔ میں ان دونوں کی عزت کرتا ہوں۔ اور پاکستان اس وقت بہتر جا رہا ہے۔
ـــــــــ
ایک اسلام دشــمن ہی دو مسلمانوں کے درمیان جنگ پر خوش ہو سکتا ہے، جیسا کہ ڈونلڈ ٹرمپ خوش ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ عاصم منیر کو گریٹ مین کہتے ہوئے دوست باور کرتے ہیں۔
جب کہ قرآن کریم کہتا ہے کہ یہود و نصاری ہرگز مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے۔
پنجابیوں ذرا بھی غیرت شرم باقی ہے تم لوگوں میں؟
ایک گھٹیا غلیظ بے شرم بے غیرت سمگلر نشئی لاہور آ کر ایک خاتون چیف منسٹر کے بارے میں اپنی ماں کی تربیت دکھا رہا ہے
کب جاگو گے؟
اب تو لگتا ہے وہ نعرہ درست ہے اور لگانا چایئے
جاگ پنجابی جاگ
تیری پگ نوں لگ گیا داغ
میں موٹر سائیکل 65 ہزار کا فروخت کیا ۔ خریدار 5 ہزار مجھے ادا کرے گا باقی پیسے موٹر سائیکل کو ٹھیک کرنے پر لگائے گا
آپ مجھے بتائیں میں نے موٹر سائیکل کتنے میں فروخت کیا ؟
”یہ جنگ صرف عمران خان کی نہیں، یہ پاکستان، پاکستانی قوم اور ہمارے بچوں کے مستقبل کی جنگ ہے۔ اس کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے نہیں اٹھا رکھا کہ بس وہ اور اسکا خاندان قربانی دیگا۔ ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ ان شاءاللّٰہ ہم سوال بھی کریں گے اور احتجاج بھی، اپنے حق کیلئے کھڑے ہونے پر اگر شہادت بھی ملتی ہے تو گریز نہیں کریں گے۔“
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی