عمران خان پر سائفر تو کیس بنتا ہی نہیں ,وقت کے وزیراعظم پر سائفر کیس کیسے بن سکتا ہے؟ بطور وزیراعظم عمران خان نے جو کیا وہ آئینی اختیار تھا تو پھر آپ کیسے سزا دے سکتے ہیں یا ٹرائل کرسکتے ہیں؟اعتزاز احسن
#FairTrialForImranKhan
Cipher is just another farcical case against Imran Khan. What could be more ridiculous than a country incarcerating its Prime Minister and Foreign Minister for exposing a foreign conspiracy? The cipher was declassified by an elected cabinet, sent to the Chief Justice, placed before the National Security Council, and a démarche was issued.
#FairTrialForImranKhan
#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
احمد اویس نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق اہم سوال اٹھائے۔آئی جی پنجاب کے مطابق، پی ٹی آئی کے مظاہرین شام ساڑھے 5 بجے کور کمانڈر کے گھر پہنچنا شروع ہوئے، جبکہ شام 5 بج کر 5 منٹ پر کور کمانڈر کے گھر پر توڑ پھوڑ پہلے سے ہو چکی تھی۔ 9 مئی ایک سازش تھی جو پی ٹی آئی اور عمران خان کو پھنسانے کے لئے کی گئی تھی اور سارے ثبوت یہی ظاہر کرتے ہیں۔#May9th_FalseFlag
#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
ایک ہفتے میں پیاز کی فی کلو قیمت میں 17 روپے 63 پیسے جبکہ لہسن کی فی کلو گرام قیمت میں 21 روپے 58 پیسے کا اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں دہی، دال مونگ، جلانے کی لکڑی، دودھ اور ماچس بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہے۔
پشاور سے پی ٹی آئی کارکن عرفان سلیم کی عدالتی احکامات کے خلاف گرفتاری اورغائب کرنے پر پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا شدید ردعمل۔۔۔ چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے نوٹس لینے کی اپیل
@AtifKhanpti
Advocate @aliijazbuttar highlighted the threats on Chairman’s life, as he is being kept in a small cell, deprived of basic human rights. Chairman Imran Khan is not even allowed to walk.
The Courts must stop this mockery of law. #عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ#FairTrialForImranKhan
The Supreme Court of Pakistan has disposed of 257 cases (excluding CMAs) whereas 204 new cases have been instituted during the period from 25th September 2023 to 30th September 2023.
The Hon’ble Chief Justice of Pakistan and the Hon’ble Judges of Supreme Court remained committed to accelerate disposal of the cases and diminish the backlog. The Hon’ble Judges continued to hear the cases with the aim to minimize the backlog and provide relief to the litigants.
Public Relations Officer
جرنیلوں کے دلے پاکستان میں مین اسٹریم میڈیا، مین اسٹریم سیاسی عہدوں اور مین اسٹریم فوجی اور سرکاری عہدوں پر براجمان ہیں۔
Jarnailo kay Dallay he Jarnail Bantay Hein - Jinsi Daranday kon - Honey Trap Master Wins For Now
#HaqeeqiNewsNetwork#MustWatch ⬇️
https://t.co/XkiWJqlsML
عمران خان جیسے لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، خوش قسمت ہوتی ہیں وہ قومیں جن کو ایسے قائد نصیب ہوتے ہیں قائد اعظم کے بعد اس قوم کا حقیقی درد رکھنے والا یہ لیڈر اس وقت اپنے ہی ملک میں انصاف کا منتظر ہے
#FairTrialForImranKhan
پرویز رشید صاحب کے وٹس ایپ اسٹیٹس والی بات کو دفاع ماریں،میں نے کسی سے وہ چیز شیئر نہیں کی،
البتہ نیا کٹا کھلنے والا ہے،
اطلاعات ہیں کہ اسد اللہ خان صاحب، میاں نواز شریف صاحب کے رومانوی قصوں پر مبنی ویڈیوز کا پارٹ تھری جاری کرنے جارہے ہیں، جاگتے رہیے گیا😎 @AUKhanOfficial1