گوجرانوالہ،موڑ ایمن آباد
سیم نالے کا آلودہ پانی پائپ کے ذریعے اپر چناب نہر میں شامل کیے جانے لگا، نالے میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیوریج کے علاوہ مختلف فیکٹریوں کا کیمیکل ملا غیر صاف شدہ پانی بھی آتا ہے۔
@GovtofPunjabPK@CS_Punjab@CMComplaintCell
https://t.co/YWEN5JF5rw
گوجرانوالہ : موڑ ایمن آباد کے قریب ایک سیم نالے کا آلودہ پانی پائپ کے ذریعے اپر چناب نہر میں شامل کیے جانے کا معاملہ ، نالے میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیوریج کے علاوہ مختلف فیکٹریوں کا کیمیکل ملا غیر صاف شدہ پانی بھی آتا ہے۔ شہریوں اور آبی حیات کی زندگی کیلئے سنگین خطرات پیدا ہوگئے
#Gujranwala #environment #smog #PunjabGovt #punjabpost
ان دو ویڈیوز کو دیکھے اور خود فیصلہ کرے ، کے ایسی کیا مجبوری تھی کے مولانا فضل الرحمن کو یہ غلط بیانی کرنی پڑی ؟ کیا انکو غلط بریف کیا گیا ہے ؟ یا یہ جان بوج کر عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں ۔ یا یہ سب انکی سیاست کا حصّہ ہے ۔
@qaiseraraja راجہ جی وڈیو میں سے ایک خاص حصہ کٹ کر کے لگا دیا گیا، کیوں خود بھی گمراہ ہوتے ہیں اور دوسروں کو بھی کر رہے ہیں؟
جیسا آپ نے کیپشن میں لکھا بات ویسی نہیں ہے
نوازشریف میزائل ٹیکنالوجی کیخلاف تھے پیسے نہیں دیے پھر محترمہ کے دور میزائل کیلیے پیسے ملے ہمارے پاس دلی اور اس سے آگے کے شہروں کو ٹارگٹ کرنے کی صلاحیت ہے سنیے محسن پاکستان کے انکشافات
@saqibbashir156 ثاقب بشیر صاحب اس کیس کے متعلق ایک وضاحتی ٹویٹ کر دیں، جس سے عام انسان کو سمجھ آجائے یہ کیس کیا تھا اور کیا فیصلہ آیا ہے۔ @saqibbashir156
You could have asked the question without attaching any photo to it!
When one sees such a photo which is about 8 years old, one knows that the motive behind such a question is political and not religious as it is obvious that you are not asking to inquire about the Islamic ruling but rather to make a cheap political statement using whatever dirty means possible.
Doing takfeer on individual is one of the characteristics of the Khawarij as such takfeer can’t be done until the conditions are fulfilled and the obstacles are removed. This is not applicable with this individual.
You should fear Allah and when you hate someone, fight like a man and not use such dirty cheap tactics , trying to use Islam and religious rulings to support your party when you yourself most likely don’t even know the basics of Islam nor care about Islam or even the county!
Get a life.
اسٹبلشمنٹ نے تین چار لوگ مفاہمت کے لئے عمران خان کے پاس بیجھے عمران خان نے سختی سے کہا کیا تُم لوگوں نے مجھے نواز شریف سمجھ رکھا ہے
مجھے موت قبول ہے لیکن ظالم کے سامنے نہیں جھکوں گا
یمن اور افغانستان نے کہا ایران کا حملہ درست ہے جس ملک کے پاسپورٹ پر لکھا ہے کہ اس ملک کا سفر نہیں کرسکتے جس قوم کے بابا قائد اعظم کا مؤقف کلیئر تھا اس ملک کا دفتر خارجہ کہتا ہے صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں، کمال ہوگیا، آپ کو عوامی نبض کا علم ہے بھی یا نہیں، ٹھوک بجا کر جواب دیں اسرائیل کو، اللہ خیر کرے گا،کیوں خوف میں مبتلا ہیں؟ اس سے بدتر اور کیا زندگی گزاریں گے؟۔۔۔!!!