این متن، بازتاب صدای ملتی است که عزت و استقلال خود را با هیچ تهدید و فشاری معامله نکرد.
آنچه امروز به ثبت رسید، نتیجه استقامت ملی، عقلانیت سیاسی و دیپلماسی مسئولانه بود.
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
The US president cannot get a deal that suits his or the Zionists' wishes.
The US has failed miserably in subduing or intimidating Iran. Anti-government elements within Iran have not been used.
Neighbouring Muslim countries have not become tools of colonialism. Arab countries are not ready to bear the cost of war and attack Iran. The nations of the world, especially NATO allies, are also openly opposed to attacking Iran.
The silent but strategic support of China and Russia for Iran has been effective.
The big predator is getting caught in the trap it has set.
The recklessness of US rulers is costing the world and the American people dearly.
آواز ِ دروں —•—
امریکہ ایران مذاکرات سے کوئ حتمی نتیجہ نہ نکلنے کی ذمہ داری مغرور اور غیر منصفانہ امریکی رویے پر عائد ھوتی ھے، امریکی حکمران اور صیہونی اس جنگ کے مقاصد حاصل کرنے میں بُری طرح ناکام رھے ھیں ، ایران میں رجیم بدلی نہ انکی مزاحمت ختم ھوئ ، امریکہ فاتح نہیں ھے لیکن وہ مذاکرات کی میز پر فاتح کی طرح بیٹھنا چاھتا ھے ، ایرانی دانش اور جرات اسے نہیں مانے گی ۔۔۔
امریکہ اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرتے کرتے پہلے غزہ اور اب ایران کے مسئلوں پر عالمی حمایت اور اپنے اتحادی کھو چکا ھے ،امریکی پالیسی سازوں نے خود ھی سپر پاور کو تنہائ میں دھکیل کر چین اور روس کے حصے کاکام کر دیا ھے، خلیجی ممالک اور یورپ کا امریکہ پر سے اعتماد اٹھ چکا ھے،
امریکی ایرانیوں سے من مرضی کے مطالبات نہیں منوا سکیں گے ، جنگ طویل ھوئ تو اسکا سیاسی معاشی اور معاشرتی بوجھ اسرائیل سے زیادہ امریکہ ھی کو اٹھانا ھو گا،
پاکستان سمیت امن ڈیل کیلئے کوشش کرنیوالوں نے اپنی بساط سے زیادہ کوشش کی ھے ، اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ھے ،
آبناۓ ھرُمز کی امریکی ناکہ بندی مزید جاری رھی تو امریکی نیول فورسز کسی نىئ جنگ مں الجھ سکتی ھیں ، امریکہ اور ایران کی ڈیل صرف win win پوزیشن ھی پر ھو سکتی ھے بصورت دیگر جنگ طویل ھو کر پورے خطے میں پھیل سکتی ھے جس کا خمیازہ تنہا ایران کو نہیں بلکہ ساری دنیا کو اٹھانا پڑ سکتا ھے ۔!!
The failure of Israel's terrorist killings is reflected in how Iran's state institutions continue to act with unity, purpose, and discipline.
The battlefield and diplomacy are fully coordinated fronts in the same war.
Iranians are all united, more than ever before.
Why do American rulers, who have brought the world to the brink of World War III to prevent Iran from developing nuclear weapons, turn a blind eye to the nuclear program of the rogue and terrorist state of Israel?
Isn't this the worst hypocrisy.....?
🇺🇸🇮🇷 Iran wasted no time using AI to troll Trump over the peace deal talks
Whoever you think's winning the hot war, they're killing it in the social media game