☝️ 414 Test wickets at 23.62
☝️ 502 ODI wickets at 23.52
🏏 Highest score of 257 not out
🎩 4️⃣ hat-tricks in international cricket
🏆 Player of the final in the 1992 World Cup
⭐ PCB Hall of Famer
Happy birthday to the Sultan of Swing, @wasimakramlive 👑🎂
اگر ایک بچہ نگر پارکر یا اوباڑو میں بیٹھا ہوا ہے اور کا باپ ہل چلا رہا ہے تو اچھا ہے وہ AI سے بچ گیا۔ اگر وہ کلہاڑی کو چھوڑ پر کمپیوٹر کو پکڑے گا تو اس کے لیے مشکلات ہوں گی، وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ
آفرین ہے عمران خان پر ،جو اپنی زندگی پر قاتلانہ حملہ ،اپنے سیاسی کرئیر پر حملہ ، اپنے گھر پر حملہ ، اپنی بیوی کے کردار پر حملہ، اپنے گھر پر حملہ، اپنی بہنوں پر حملہ حتی کہ پورے پاکستان سے اپنے جیتے ہوئے مینڈیٹ پر حملہ سہہ گیا لیکن یوں کبھی آپے سے باہر نہیں ہوا۔لیکن یہاں تو ایک فقرہ سن کر عوام راج کا سرعام منظر عام پر آ گیا ہے
یہ صاحب IB کے دفتر میں بھی اسی خوش فہمی میں داخل ہوئے تھے کہ میں ہیرو ہوں لیکن آگے سے جو انہوں نے کیا وہ بہت کم لوگ جانتے ہیں، آپ کس حیثیت میں اتنا چیخ رہے ہیں؟ انسانیت کسی بھی اصول کی بنیاد ہوتی ہے، جب ایک انسان انسانیت سے عاری ہو تو وہ کسی کو اصولوں کی پاسداری کیسے سکھا سکتا ہے؟ اس صاحب نے حال ہی میں ایک سیاسی جماعت بنائی ہے، کیا ایسا ٹیمپر لوزے کرنے وال�� شخص کسی سیاسی یا قانونی عہدے کا اہل ہو سکتا ہے؟
بلے کے نشان والا فیصلہ قبر تک قاضی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ یہ جسٹس منیر کے فیصلے سے بھی بدترین اور شرمناک فیصلہ ہے۔۔جسٹس منیر سے بھی بدترین الفاظ میں تاریخ جسٹس قاضی فائز عیسی کو یاد کرےگی۔۔ مطیع اللہ جان
Wow, this is HUGE!
To keep it short, Mardan Kaptaan Ka aur Pakistan Kaptaan Ka!
Imran Khan & Awaam - still the greatest love story of our times!
#MardanJalsa
Imran Khan and his wife Bushra bibi are not facing justice. They are enduring blatant vengeance disguised as law.
History will remember this injustice.
Stay strong. The truth always prevails.
#FreeImranKhan#FreeBushrabibi#FreeAllPoliticalPrisoners