جو فوج پر بھونکتا ہوگا وہ کتا ہوگا
ابھی بات کرو
چلو 🐕🐕 بھونکنا شروع کریں 🐕🐕 اصل میں یھی ہے جو بھونک رہے ہیں
فوج کے خلاف جو سازشیں تم کر چکے یا کر رہے مگر تمکو کامیاب نہیں ہونے دیں گے جلد ہی چری کے نیچے انے والے ہو تم سب بھونکنے والے
@siasatpk کوئی اس عقل کے اندھے کو سمجھائے کہ
سٹریٹ پاور کس کے پاس ہے پتہ لگانے کیلئے صرف اس بائے الیکشن میں مداخلت نہ کرنے دینا ۔صرف سہیل وڑائچ اپنے آقاؤں سے کہ کر پولیس گردی رکوائے تو پتہ چلے سٹریٹ پاور کس کے پاس ہے
عوامی نمائندوں نے ملک کو کچھ بھی نہیں دیا بلکہ لیا ہی لیا ہے لوٹا ہے بیدردی سے۔
بدنام کیا سیاست کو۔
ھم لوگ بے وجہ آرمی پر تنقید کرتے ہیں اگر آرمی ان سیاستدانوں پہ پاکستان کو چھوڑتی تو کب کے ٹکڑے ھو گئے ھوتے۔
@RealWaqarMaliks اپریل 2022 سے لیکر اپنی سویلین آبادی کی تو بینڈ بجا دی آپ لوگوں نے۔
چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا۔
کیا اپنے سویلنز کے بارے میں مذہب اجازت دیتا ہے
@Aadiiroy2 اس نے کوئی بکواس نہیں کی یہ جو کچھ بولا یہ ایک تلخ حقیقت ھے یہ سوال میرا بھی ھے جیت کی خوشی میں غلطیوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
پاک فضائیہ نے طیارے گرائے سلام ہے ان سپوتوں کو ۔
سوچو اگر اہم تنصیبات ھوتیں تو جو ماتم انڈیا کر رہا ہے وہ ھم کر رہے ھوتے۔
اس وقت میں دیکھ رہا ہوں کہ سب سے زیادہ تحریک انصاف کے کارکنان سرحدوں پر سربکف افواج پاکستان کا مورال بڑھا رہے ہیں اور پاکستان کا سوشل میڈیا پر دفاع بھی کررہے ہیں اور مقدمہ بھی لڑ رہے ہیں۔ ’’فوج لگے گی سب کو اچھی جب سرحدوں کے پاس رہے گی‘‘۔۔۔!!!
جنگ پر تجزیہ
۱)پاک فضائیہ کی مہارت گیم چینجر ثابت ہوئی۔
۲)پاکستانی زندہ دل قوم ہیں
۳)پی ٹی آئی سوشل میڈیا پاکستان کی ایک بہت بڑی strength ہے۔
۴)خان کسی حال میں مائنس نہیں ہوتا۔
۵)باؤجی اور دختر کا پاکستانیوں سے کوئی واسطہ نہیں۔